بہترین شیئرنگ برادر
لیکن ان پیچ تھری کے بعد یونی کوڈ کی پرابلم حل ہوچکی ہے
کیونکہ ان پیچ تھری یونی کوڈ سپورٹ ہے اس لئے بہرحال
جو لوگ پرانا ورژن استعمال کررہے ہیں ان کے لئے یہ بہترین شیئرنگ ہے