السلام علیکم ساتھیو
سب کو رمضان مبارک ہو۔ شکر ہے کہ ہم سب کو اللہ نے یہ موقع دیا ہے کہ ہم توبہ کر سکیں اور اپنی زندگیوں پر غور کر سکیں۔ اس رحمتوں، برکتوں اور بخششوں کے ماہ میں یہ سوچنا چاہیے کہ اپنی اور دوسروں کی زندگیوں کو کسیے بہتر بنایا جا سکتا ہے- کیا خیال ہے؟
Bookmarks