Sister Sawal Koi Nahian Poch raha To socha Main hi Poch loin. Mera Pehla Experience Hay. Kio bat ghalat lagay To Mafi Chahata Hoin.
جی میں چھپکلی سے ڈرتی ہوں۔ اس کی شکل ذرا ڈراونی ہے۔ اس لئے۔
میرے استعمال میں میرا کمپیوٹر، ، گاڑی( سیکھ رہی ہوں) اور کچھ یاد نہیں
قائد اعظم میں جو تین خوبیاں مجھے پسند ہیں ان میں
انکا سچا جذبہ، کام کی لگن اور بہادری ہے
ابھی تک ایسا خواب نہیں آیا۔
میرے پاس ایک گھنٹہ ہو تو میں سو کر گزاروں گی۔ (تھک جلدی جاتی ہوں٭مسکراتے ہوئے٭)۔
پاکستانی کلچر میں فیشن، شادی بیاہ ، اور ہممم ابھی یاد نہیں۔
Second PartUs dafa Red color Main Sawal hain Kiu k sawal ub zara Dagerous Hain. Chapkali say Zaida Nahian Dangerous
Ok Yah 2nd part Last part Tha
what is friendship for you Esha?
[
Last edited by *ESHA*; 9th August 2011 at 06:24 AM.
Bookmarks