Page 2 of 12 FirstFirst 12345 ... LastLast
Results 13 to 24 of 143

Thread: Sirf Musalman Aur Pakistani (PAKISTAN Ke Kharaab Halaat Per)

  1. #13
    Silentjan's Avatar
    Silentjan is offline Senior Member
    Last Online
    5th July 2013 @ 03:10 PM
    Join Date
    24 Jun 2010
    Location
    Tarbela
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    13,868
    Threads
    323
    Thanked
    1628

    Default

    ..........
    sorry for being late here


    وعلیکم السلام
    بھائی جان آپ نے کافی اچھے ٹاپک پر قلم اٹھایا۔
    آج کل یہی ہو رہا ہے۔

    لیکن مجھے جو ایک بات سمجھ آتی ہے کہ
    قرآن پاک میں اللہ پاک فرماتے ہیں
    ترجمہ: تمہاری ہر مصیبت تمہارے ہی اعمال کا نتیجہ ہے
    (سورۃ شوریٰ پارہ ۲۵)۔
    تو آج کل ہم اپنے اعمال کو دیکھ لیں کہ کیا حال ہم نے اپنا بنا ڈالا ہے۔
    ہمارا ہر عمل اللہ پاک کے حکم کو توڑتا ہے اور حضرت محمد ﷺ کی سنت کے خلاف ہے۔
    تو پھر ہمارا یہ حشر ہوگا یا نہیں۔

    ہمیں اپنا عمل صحیح کرنا ہوگا۔
    اجتماعی اعمال اور انفرادی اعمال دونوں کی اصلاح کرنا ہوگی۔
    ورنہ پھر یہی ہوتا رہے گا ہمارے ساتھ۔

    اللہ پاک ہمیں اپنے احکامات اور رسول اقدسﷺ کے مبارک طریقوں پر زندگی کزارنے لی توفیق عطا کرے۔ آمین
    Last edited by Silentjan; 11th August 2011 at 02:15 PM.

  2. #14
    Join Date
    13 Dec 2009
    Location
    Charsadda Tangi
    Gender
    Male
    Posts
    24,332
    Threads
    334
    Credits
    393
    Thanked
    1297

    Default

    وعلیکم سلام
    بھائی جان بہت بہت اچھا لکھا ہے۔۔۔
    جزاک اللہ
    اللہ آپ کو جزا دے۔۔۔

  3. #15
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    Quote Fasih ud Din said: View Post
    bhai is post main app k use kiye gay font sy mujhy buhat iktlaf ha
    plz ager inpage sy wapis ja ker edit ker du tu buhat mehrbani ho gi
    plz

  4. #16
    *ESHA*'s Avatar
    *ESHA* is offline Advance Member+
    Last Online
    15th December 2019 @ 12:01 PM
    Join Date
    29 Mar 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    10,158
    Threads
    536
    Credits
    78
    Thanked
    164

    Default

    وعلیکم السلام

    شکریہ بھائی آپ نے اتنے اچھے ٹاپک پر بات کی۔،
    میرے خیال سے اس ٹاپک پر بات کرتے ہوئے ہمارے حکمرانوں کو مو ت آتی ہے۔ یہاں جو بے قصور لوگ دن دہاڑے مارے جا رہے ہیں۔ ان حکمرانوں کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ان کو صرف اپنی کرسی اور جیب کی پروا ہے۔ اور وہ بے قصور لوگ جو کہ کسی فیملی کے واحد کمانے والے ہوتے ہیں۔ ان کی ایسے واقعات میں اموات ہوتی ہیں۔ یا ان کے گھر کا چولہا جلانے کے لئے اس حکومت نے کچھ کیا؟ اللہ اکبر۔
    یا اللہ ہم کس سے فریاد کریں۔ یہاں بھائی بھائی کا نہیں۔ یا اللہ تو ہماری مدد کوآجا۔ ہمیں پہلے جیسے نیک اور اچھے حکمران عطا فرما۔ ہمارے ہاں ایسے حکمران ہیں جو اپنی بقا کی خاطر کسی کو بھی قتل کر سکتے ہیں۔،
    حضرے عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے فرمایا تھا کہ اگر دریائے فرات کے کنارے ایک کتا بھوک سے مر گیا تو قیامت کے دن اللہ کو کیا جواب دوں گا۔(جب ان کا دورِحکومت تھا) ۔ مگر یہاں انسان بھوک افلاس سے مر رہے ہیں۔۔اور حکمرانوں کے گھوڑوں کو مربے کھلائے جا رہے ہیں۔ لوگوں کی جان ومال اور عزت آبرو محفوظ نہیں۔ یا اللہ ہمیں محمد بن قاسم جیسے بہادر انسان عطا کر جس نے مسلمان بہنوں ، ماوں اور بچوں کو بچایا۔ یہاں پر کئی پہلو نکلتے ہیں۔ یہ لوگ کون ہیں جو معصوم لوگوں کو مار رہے ہیں۔ ان میں سے کئی ایسے ہیں۔ جن کے اپنوں کو انصاف نہ ملا اور وہ بے گناہ مار دئیے گئے۔ کچھ اپنی انا میں اور کچھ لالچ میں آکر۔۔۔ ہم کہتے ہیں کہ فلاں برا ہے وہ یہ کرتا ہے یا یہ۔ مگر اپنے آپ کو ٹھیک نہیں کرتے اگر ہر کوئی اپنے آپ کو ٹھیک کر لے تو سب کچھ دورسے ہو جائے گا۔
    حکومت بھی مسلمان دشمنوں کے اشاروں پر چلتی ہے۔ اور غریب کی بحالی کوئی نہیں کرتا۔ خیرمیں آف ٹاپک پر چلی گئی۔
    اللہ تعالیٰ ہمارے ملک کے حالات اچھے بنائے اور دشمنوں سے ہمیں محفوظ رکھے آمین

  5. #17
    Saleem_sullo's Avatar
    Saleem_sullo is offline Senior Member+
    Last Online
    10th November 2016 @ 01:46 AM
    Join Date
    07 Nov 2009
    Location
    Multan
    Gender
    Male
    Posts
    5,910
    Threads
    87
    Credits
    1,203
    Thanked
    481

    Default

    Beshak jab tak hum sach ka sath naheen dain gay hum kabhe theek naheen ho saktay. Aag hum dartay hain ager hum nay ap hum zaban ka sath na diya tu woh naraz ho jaye our yeh naheen sochtay keh ager ALLAH naraz ho gaya tu....

  6. #18
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    بات اب صرف قتل وغارت تک ہی محدود نہیں رہی بلکہ اس بڑھ کر اب کچھ اور ہی رخ اختیار کر چکی ہے ۔ گزشتہ اتوار لانڈھی میں ایک رشتے دار کے ہاں جانا ہوا تو معلوم ہوا ان کا گھر جو کہ سروس روڈ پہ ہے تو روڈ کے ایک طرف ایک تنظیم کا قبضہ اور ان کی طرف دوسرے ہیں گلیوں میں سرعام جدید اسلحے سے لیس افراد کھڑے ہیں ان رشتہ دار نے بتایا کہ جب یہ لوگ آپس میں فائرنگ اسٹارٹ کرتے ہیں تو کوئی جگہ نہیں ملتی ہم جب ظہر کے نماز کے لئے باہر گئے تو دل دھل گیا کہ لوگوں کے درودیوار تو کجا مسجد کی دیواریں تک چھلنی ہیں ۔ یہ لوگ مسلمان تو کیا انسان کہلانے کے قابل نہیں کہ ان کو دیکھ کر کتے بھی یہ کہتے ہیں کہ یہاں سے چلے جاتے ہیں ورنہ ان انسانوں کی موت مر جائیں گے۔جب جہاں جس کا ہاتھ پہنچتا ہے وہ دوسری تنطیم یا زبان والے کو یوں مار دیتا ہے کہ جیسے کسی چڑیا کا شکار کر لیا ہو۔
    ڈیوائڈ اینڈ رول پہ عمل کرتے ہوئے یہ ظالم حکمران اپنی حکومت جاری رکھئے ہوئے ہیں اور مسلمانوں کو ایک دوسرے کا اس طرح کا جانی دشمن بنادیا ہے کہ اپنی زبان کے علاوہ وہ کسی کو سانس لینے کے لیئے زندہ ہی نہیں چھوڑتا ہے۔
    آخر ان مسائل کا حل کیا ہے؟
    بلاشبہ اسلام ۔۔۔۔۔ مکمل اسلام ہی ان کا حل ہے اور جس دن یہ حل عملا یہاں آگیا تو ان ظالموں کی عقل بھی ٹھکانے آجائے گی۔

  7. #19
    rana_akeel is offline Senior Member+
    Last Online
    14th July 2017 @ 10:19 AM
    Join Date
    09 Mar 2009
    Location
    jeddaha saudia arabia
    Age
    42
    Posts
    5,623
    Threads
    3
    Credits
    20
    Thanked
    314

    Default

    nice sharing

  8. #20
    Gun slinger's Avatar
    Gun slinger is offline Senior Member+
    Last Online
    10th November 2013 @ 07:46 PM
    Join Date
    16 Feb 2010
    Gender
    Female
    Posts
    1,326
    Threads
    64
    Credits
    0
    Thanked
    107

    Default

    y kia hy...!!! sb logon ko kia ho gya hy???

  9. #21
    Sohail's Avatar
    Sohail is offline ITD Management
    Last Online
    15th December 2023 @ 09:07 AM
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    London
    Age
    39
    Posts
    3,927
    Threads
    171
    Credits
    1,332
    Thanked
    1389

    Default

    وعلیکم سلام
    آپ نے بہت اہم موضوع اور موقعے کی مناسبت سے اپنے خیالات کا اظہار کیا. یہ ہم پاکستانی مسلمانوں کی بدقسمتی ہے کہ ہم دین کو چھوڑ کر کچھ نام نہاد سیاسی جماعتوں کے مقاصد کے لیے اپنے ہی مسلمان بھائیوں کا قتل کر رہے ہیں. یہ جماعتیں نہ پاکستان سے مخلص ہیں نہ اسلام سے. کوئی پٹھان کا لیڈر ہونے کا دعوادار ہے کوئی اردو سپیکنگ کا اور پاکستان کے حق میں کوئی نہیں بولتا. جو پاکستان میں پیدا ہوئے وہ ابھی بھی اپنے آپ کو مہاجر کہتے ہیں. کب تک یہ مہاجر کا نعرہ لگے گا. کون سی نسل میں جا کر ہم سب پاکستانی بنیں گے.....ہم سب کو علاقائی، قومیتی اور صوبائی سوچوں سے آزاد ہو کر مسلمان اور پاکستانی کی سوچ اپنانی چاہیئے اور ان سیاسی گروہوں کا آلہ کار نہیں بننا چایئے.

  10. #22
    Skipper's Avatar
    Skipper is offline Advance Member
    Last Online
    12th November 2022 @ 02:46 AM
    Join Date
    20 Jun 2010
    Location
    Sheher-e-Quaid
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    8,859
    Threads
    103
    Credits
    1,092
    Thanked
    1161

    Default

    وعلیکم السلام
    موقع کی مناسبت سے نہایت ہی فکر انگیز تھریڈ۔۔
    بھائی آج اس ملک اور خصوصاً شہرِقائد کے وہ حالات ہوگئے ہیں کہ اس کا اندازہ کرنا ممکن نہیں
    آپ اگر گھر سے نکلتے ہیں تو آپ کا کچھ نہیں کہا جاسکتا کہ گھر کس حال میں لوٹیں گے (یہ میں محاورتاً نہیں بالکہ صحیح معنوں میں کہ رہا ہوں)۔
    صرف پینٹ شرٹ پہنے پر قتل و غارت۔۔۔!!! یعنی صرف کپڑوں کی بنیاد پر کسی شخص کا خون کرنا۔۔ یہ درندگی نہیں تو اور کیا ہے۔۔۔
    یہ حالتا تو وہ ہیں جو قبلِ اسلام اہلِ مکہ کے تھے
    آج اسلام سے دوری ہی اس سب فساد کی اصل وجہ ہے
    جب تک اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامیں گے نہیں، یہ سب چلتا رہے گا
    اللہ تمام مسلمانوں کا حامی و ناصر ہو۔ آمین

  11. #23
    Adeel Naseem's Avatar
    Adeel Naseem is offline Advance Member
    Last Online
    3rd May 2024 @ 11:56 AM
    Join Date
    23 Jun 2010
    Location
    Chiniot
    Gender
    Male
    Posts
    4,241
    Threads
    497
    Credits
    1,540
    Thanked
    480

    Default

    بہت اچھا لکھا آپ نے حضرت مولانا یوسف کاندھلوی کے بیان میں ہے " جس نے اسلام لانے کے بعد جاہلیت کا نعرہ لگایا کہ میں پنجابی،سندھی وغیرہ ہوں وہ دوزخ کا خش وخاشاک ہے چاہے نماز پڑھے روزہ رکھے ہم مسلمان ہیں اور حضور علیہ السلام کے امتی ہیں اللہ نے ہمارا نام مسلم رکھا مومن رکھا" دوستو میری بات پر ذرا غور کرو ہم پاکستانی ضرور ہیں مگر بعد میں پہلے مسلمان ہیں .ساری دنیا کے مسلمان ایک امت ہیں. ہم نے خود امت کو ٹکرے ٹکرے کردیا ،امت پنے کو ذبح کر دیا .

  12. #24
    waqasahmad1's Avatar
    waqasahmad1 is offline Advance Member
    Last Online
    14th May 2023 @ 11:51 PM
    Join Date
    27 Nov 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    8,021
    Threads
    280
    Credits
    73
    Thanked
    599

    Default

    بہت اچھا تھریڈ بنایا ہے برادر آپ نے

Page 2 of 12 FirstFirst 12345 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 26
    Last Post: 10th February 2016, 12:49 PM
  2. Kyrgyzstan Mein PAKISTANI Talbaa Halaat Ke Rehm o Karam Per
    By Fasih ud Din in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 9
    Last Post: 15th June 2010, 04:43 PM
  3. ''''''''''' PAKISTAN k Halaat? ''''''''''''''
    By Shoaib Dhareja in forum Tanz-o-Mazah
    Replies: 5
    Last Post: 1st May 2010, 05:14 PM
  4. Pakistan Halaat
    By Nadeem JohnJatt in forum General Discussion
    Replies: 11
    Last Post: 25th March 2010, 11:47 PM
  5. Replies: 1
    Last Post: 7th December 2009, 09:00 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •