بہت بہت مبارک ہو نئے موڈریٹرز کو۔
امید ہے آپ اسی محنت کے کام کرتے رہیں گے۔
Last edited by Afridi; 10th August 2011 at 06:19 PM.
Buht buht mubarakh ho ap dono bhaion ko..waqai hi ye buht hi active member thy...or in ka kaam bi buht acha tha...buht buht mubarkh ho...
................
bhot mubark ho app ko
ملک بھائی تھریڈ بنانے کا بہت بہت شکریہ
انشا اللہ تعالی ہم اپنے کام کے معیار
کو اس رینکس کو پالینے کے بعد بریک نہیں لگائیں گے
اور اس ہی طرح ہم محنت کرتے رہیں گے
Inshallah
منیجمنٹ کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے ہمیں اس قابل سمجھا۔۔۔۔۔اورہمیں موڈریٹر کے رینک سے نوازہ۔۔۔۔
Bookmarks