السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ سب ہی جیتنے والوں کو بہت بہت مبارک اور ان تمام ممبرز جنہوں مقابلے میں حصہ لیا ان سب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ۔ جیتنے والے تمام ہی 6ممبرز سے درخواست کرونگا کہ وہ موبائل فون بیلنس کے لئے ملک کو پی ایم کیجئے گا مجھے نہیں اور اس کے بعد ملک مجھے آپ میں سے تین جیتنے والے ممبرز کے ناموں کو فارورڈ کردیں گے اور میں انہیں اسکریچ کارڈ نمبر پی ایم کرونگا اور جب آپ بیلنس لوڈ کروالیں تو پھر یہاں اس ہی تھریڈ پر اس اسکریچ کارڈ کا نمبر اور کنفرمیشن ریپلائے بیلنس مل جانے کا پوسٹ کردیجئے گا تاکہ تمام ممبرز کو اور ہمیں کنفرم ہوسکے کہ آپ کو ونر رینکس کے ساتھ ساتھ بیلنس بھی مل چکا ہے،سفیان بھائی کیونکہ انڈیا میں ہوتے ہیں تو انہیں یہ آفر ہے کہ اگر پاکستان میں وہ کسی اپنے عزیز رشتے دار کو بیلنس دلانا چاہیں تو حاضر ہیں ورنہ ان سے معذرت کہ وہ صرف ونر رینکس پر اکتفا کریں کیونکہ بیلنس انڈیا نہیں بھیجا جاسکتا اس وجہ سے ، ایک بار پھر آپ تمام ممبرز کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ جزاک اللہ
Last edited by Net-Rider; 16th August 2011 at 07:01 AM. Reason: update
وعلیکم السلام۔۔
تمام جیتنے والے ممبرز
friend_sania
amjadattari
sufyan81
KHANZZzzz
Ahmad Muteeb
Gilani_Pgc
کو میری طرف سے بہت بہت مبارک باد۔۔۔۔
اللہ آپ سب کو خوش رکھے۔۔۔آمین
Last edited by *Abdul-Basit*; 16th August 2011 at 07:11 AM.
وعلیکم السلام
تمام ونر کو بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے۔
آمین
آئی ٹی دنیا زندہ آباد
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
میری طرف سے تمام جیتنے والوں کو دل کی اتاہ گہرائیوں سے مبارک باد قبول ہو۔
اللہ پاک آپ کو دین اور دنیا کے ہر امتحان میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین
اور ملک بھائی اور نیٹ رائڈر بھائی اتنا اچھا مقابلہ منعقد کروانے پر آپ کو بھی ڈھیروں دعائیں۔
Bohat bohat mubarak ho ap sab ko
[CENTER][SIGPIC]http://www.itdunya.com/signaturepics/sigpic174981_5.gif[/SIGPIC][/CENTER]
Bookmarks