ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
کتنے پاگل لوگ ہے۔۔ بے وقوفی کی انتہا ہے۔۔۔۔
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
توبہ
کتنے پاگل ہیں
ذرہ خیال نہیں ہے ان کو کہ
ماں باپ نے کتنی مشکل سے پیدا کر کے پروان چڑھایا ہے
جب خود ماں باپ بنے گے تب پتا چلے گا
آپ سب کے ریپلاے کا بہت شکریہ
جی سسٹر آپ نے ٹھیک کہا مگر نہ سمجھ کو کون سمجھاۓ،،،،،،،،
Bookmarks