Quote derwaish said: View Post
جزاک الله خیرا بھائی جان
بہت خوبصورت شرینگ ہے.. وہ لوگ جو بیرونے ممالک میں ہے اور جن کو نماز کی خاطر خواہ سہولتیں مویثر نہیں بیشک ان کے لیے یہ کرنا بہت مشکل ہے پاکستان میں اس سنت مبارکہ پے عمل کیا جا سکتا ہے مگر بد قسمتی سے حالات اتنے خراب ہیں کے مسجد میں بھی لوگ ڈر ڈر کر جاتیں ہیں .. الله رب ال عزت اپنا خصوصی رحم و کرم کرے سر زمیں پاک پے آمین ثم آمین
Suma Aameen......Shukriya