Thanks For Sharing
آخری وقت میں شیطان مردود کی بات مان کر کافر ہوا اور سب سے بڑے جرم کا بھی مرتکب ہو گیا
توبہ
اللہ سب کو ہدایت دے آمین
جزاک اللہ
سُلطانہ مُصطفیٰ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایک ایسا واقعہ جو کہ اگر ہم عقل رکھتے ہوں تو ہمیں اس دور میں میں بھی دین اسلام کے زریں اصولوں کا راستہ دکھاتا ہے جو ہمیں اس راستے پہ چلنے کا بتاتا ہے جس کے آخر میں کامیابی ہی کامیابی ہے اور جو اس راستے سے بچنے کا درس دےرہا ہے جس کے آخر میں ذلت ، رسوائی اور دردناک عذاب ہے۔
اس بہترین شئیرنگ کا بہت بہت شکریہ
اللہ اکبر۔۔ اللہ سبحان و تعالیٰ ہم سب کو شیطان کے شر سے اپنی حفظ و امان میں رکھے۔۔۔
جزاک اللہ بھائی، بہت اچھی شیئرنگ کی ہے۔۔۔
JazzakAllah
جزاک اللہ
Bookmarks