دل آخر تو کیوں روتا ہے؟
Jawab nhe apka
nice one shining thread poetry
بہت ہی خوب صورت شاعری
زبردست شرینگ سسٹر
یہ تو شکوہ اور جواب شکوہ والی بات ہو گی نا.... ویسے بہت خوبصورت الفاظ انتخاب کیے ہیں آپ نے
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
زندگی نا ملی گی دُبارہ۔۔۔۔۔۔
ویسے اچھی شاغری ہے مجھے بہت پسند ہے۔۔۔۔۔
وہ پہلا والا کہ
ایک بات ہونٹوں تک ہے جو آئے نہیں بس آنکھوں سے ہے جاگتی۔۔۔۔
تم سے کبھی مجھ سے کبھی کچھ لفظ ہے وہ مانگتی۔۔۔۔۔
یہ والا بھی بہت اچھا ہے۔۔۔۔
بہت بہت شکریہ شیئر کرنے کا۔۔۔۔
So Beautiful Sharing Sultana Sister
Great Work
I Love Poetry
/\/\/\/Coming Soon With New \/\/\/\
Zaberdast
عمدہ شیرنگ۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
بہت خوب
Wah
بہت عمدہ شاعری
Nice Depiction !!!!
آنکھ تیری بیکار ہی نم ہے
ہر پل ایک نیا موسم ہے
ویسے سسٹر اس شعر کو خوب سوچو پھرررر سب قسم کی بیزاری ختم
Bookmarks