السلام علیکم
آج سے ایک نئی غزل لکھ رہی ہوں
جیسے ہی مکمل ہو جائے گی ساری کی ساری آپ سب سے ضرور شئیر کر دونگی
فلحال ابھی پہلا شعر ملاحظہ کریں
شُکریہ
السلام علیکم
آج سے ایک نئی غزل لکھ رہی ہوں
جیسے ہی مکمل ہو جائے گی ساری کی ساری آپ سب سے ضرور شئیر کر دونگی
فلحال ابھی پہلا شعر ملاحظہ کریں
شُکریہ
سسٹر بہت اچھا ہے لیکن پڑھنے میں دشواری ہو رہی ہے شعر کا رنگ تبدل ہو جایے تو کیا بات ہے۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
سسٹر ضیایع لفظ کیا یہاں ٹھیک ہے؟
ضیاء کسے کہتے ہیں؟
اب ٹھیک ہے لیکن یہ شعر مجھے الجھا رہا ہے۔
ضیایع؟۔۔۔
بہت عمدہ !!!!
ویسے آپ نے بہت مشکل قافیہ کا انتخاب کیا ہے، آپ کی ہمت کی داد دینی پڑے گی
Superb Thinking Sultana Sister
Keep doing Great Work
/\/\/\/Coming Soon With New \/\/\/\
بہت ہی عمدہ شعر
بہت اچھا قافیہ ہے۔۔ اگر اسی قافیے پر پوری نظم ہوجائے تو مزہ آجائے۔۔
سسٹر معذرت کے ساتھ ۔۔۔شاید آپ ضائع لکھنا چاہ رہی تھی۔۔لیکن ضیائع ہوگیا۔۔۔ میرے خیال میں
boht umda
achi koshish hay try try again
Bookmarks