بہت ہی کام کی چیز بتائی۔۔ نہ جاننے والے ممبرز کو بہت فائدہ ہوگا
شکریہ
بہت ہی کام کی چیز بتائی۔۔ نہ جاننے والے ممبرز کو بہت فائدہ ہوگا
شکریہ
نائس شیرنگ شیخ صاحب لگتا ہے ڈاکٹر رانا صاحب کے مشورے پر عمل شروع کردیا ہے
آپ نے تو چٹکیوں میں سمجھا دیا
شکریہ
Great sharing !!!!
Thank you !!!!
زبرسدت شرینگ توقیربھائی
شیئر کرنے کا بہت شکریہ
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Buaht acha tutorial
بہت خوب دوست۔۔۔۔گُڈ ورک
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
w/salam....
nyc...shukria
محترم توقیر بھائی ایک اور عمدہ ٹیٹوریل شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ
آپ سے ایک درخواست تھی اگر مناسب سمجھیں تو غور کیجئے گا
آپ نے کورل ڈرا کی جو پکچرز شئیر کی ہیںوہ اتنی چھوٹی ہیں کہ کسی نیو یوزر کو آسانی سے پتہ ہی نہ چلے کہ کورل میں آپشن کہاں پر ہے دوسرے اگر آپ ساتھ ہی یہ بھی تحریر کردیا کریں کہ یہ آپشن کہاں سے حاصل کیا جا سکتا ہے تب شائد نیو یوزر مزید آسانی سے مطلوبہ ٹول تک پہنچ سکے گا
آپ کی مزید مفید ٹپس کا انتظار رہے گا
بہت عمدہ توقیر بھائی۔ کورل ڈرا کے سارے تھریڈ یکجا ضرور کر دیجیے گا
کورل ڈرا کا جو ورزن آپ استعمال کررہے ہو اس کا بھی اپنے تھریڈ میں زکر کر دیا کریں۔ کیونکہ آپ کوئی سا ورزن استعمال کر رہے ہوتے ہوں اور نئے یوزر اپنے پرانے یا نئے سوفٹ ویئر میں وہ آپشن ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں۔
Bookmarks