Meri Aankhain
Meri Aankhain
بہت خوب جناب ....چلو اب آخری سلام والی گل تو مکی....ویسے نقد نہ ہو تو ادھار چلے گا؟؟؟؟.
بہت ہی خوبصورتی اور محنت سے بنایا ہے بھائی
جتنی تعریف کی جائے کم ہے
اللہ آپ کے علم میں اور اضافہ کرے
آمین ثم آمین
ہر بار کی طرح خوبصورت شرینگ
ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا بہت شکریہ
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
بہت ہی زبردست بھائی۔۔
بہت ہی اچھی اور شاندار شیئرنگ
kia baat hy .buht khoob
................
So sweet
بھائی ہمیں تو اِن دو کا جو حساب دینا ہوگا (استعمال کا) وہ ہی مشکل میں ڈالے ہوئے ہے۔
اور
آپ کو کہاں اختیار دیا گیا ہے اس کو فروخت کرنے کا؟ فروخت تو مالک کرسکتا ہے۔آپ تو استعمال کنندہ ہو۔ کیا آپ کو خبر ہے؟
کوئی مجھ سے نقد لے لے۔۔۔ میں تھوڑے دام لے لوں گا۔
ضرور ہے ۔۔۔گا۔۔۔ پر
کس عمر میں اس طرح کی آنکھیں تھیں؟
Bookmarks