معذرت چاہونگا بھائی شعر کا انتخاب مناسب نہیں
کیونکہ یہ ایک فیملی فورم ہے لہذا شعر کو منتخب کرتے ہوئے
خیال کیجئے گا کیونکہ یہ شعر بہت معنی خیز اور کافی حد تک
غیر مناسب ہے ڈیزائن بہت اچھا ہے تھریڈ کا لیکن شعر
اچھا نہیں معذرت چاہونگا لیکن جو بات سچ ہے وہ آپ تک پہنچادی
جزاک اللہ
Bookmarks