*** Salaam Krne ka Sahi Treeka ****
*** Salaam Krne ka Sahi Treeka ****
Last edited by Toqeer Sheikh; 26th October 2011 at 07:55 PM.
یہ تضاد ختم ہی نہیں ہو سکتے
کوئی کہتا ہے
السلام علیکم
سہی ہے
کوئی کہتا ہے
اسلام علیکم سہی ہے
؟
؟
؟
؟
؟
؟
؟
؟
Thanks for telling us sir
bhot shukria
thanks for Sharing......
بہت بہت شکریہ معلومات شئیر کرنے کا
achi information di ap ne
.......Signature Max Image size is 30 KB,
more than 30KB not Allowed (Afridi)
thank u toqeer bhai
شیئر کرنے کا بہت شکریہ
سلطانہ سسٹر کی بات ٹھیک ہے ہم سب میں تضاد پایا جاتا ہے مگر پھر بھی ایک جگہ سے آغاز تو کرنا ہی ہے
الله رب ال عزت ہم سب کی غلطیوں کو معاف فرماے اور اسلام کی سچی تعلیمات کی روشنی عطا فرماے آمین ثم آمین
جزاک الله خیرا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
سسٹر صحیح سلام کا طریقہ یہی ہے
السلام علیکم
کیونکہ یہ عربی الفاظ ہے
اصل لفظ سلام تھا اور اس پر عربی گرامر کے مطابق الف لام لگا۔۔
اب جب الف لام لگ گیا تو ۔۔السلام ہوگیا
اب جب اس کا تلفظ کریں گے تو الف کو سین کے ساتھ ملادیں گے۔۔ اس لئے اس کا تلفظ لام کے بغیر ہوگا
اَلسَّلاَمُ ہوگا۔۔ لیکن تحریر میں لام تو آئیگا ہی
جیسے ہم تشہد میں پڑھتے ہیں
اَلسَّلاَمُ علَیْکَ اَیُّھَا النَّبِیُ
توقیر بھائی معذرت کے ساتھ
پہلے والا جو سلام آپ نے لکھا ہے اس میں املائی غلطی ہے
اَلسَّلاَمُ علَیْکُم۔۔۔ آئیگا
Bookmarks