Quote Sultana said: View Post


کچی کلاس کی نہیں ہو
اس ہی لیئے اٹھک بیٹھک کروا رہی ہوں
ورنہ کچی کلاس کی بچیوں اور بچوں کو تو
مرغا مرغی بناتے ہیں استاد
اب بولو
کیا کرنا ہے
اٹھیک بیٹھک
یا
کُکڑو کُوڑ کوڑ؟
؟
؟
مرغی کی آواز اچھی نکال لیتی ہو۔
میری طرف سے آپ کرلو۔