افف سسٹر بے چارے کو کچھ سانس تو لینے کا موقع دے دیتی
اتنے کم سوال؟؟؟؟
چلو پہلے ان سوالات کے جواب آنے دو پھر آگے دیکھتے ہیں
ابتداء عشق ہے روتا ہے کیا
آگے آگے دیکھ ہوتا ہے کیا
سوالوں کے جواب سوالوں کے ساتھ پوسٹ کیجئے گا۔
ان پیج کی کاپی آپ کو پی ایم کرتی ہوں
وعلیکم السلام
اللہ پاک توقیر دوست کو صبرِجمیل و ہمت عطا فرمائے ۔۔۔آمین
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bohat achay sawalat hain....Or Mr Touqer Umid hai Aap Enkay Bohat e achay Jawabat dengay.... Best Of Luck...
وعلیکم السلام
ارے واہ بہت اچھے سوالات پوچھے ہیں
اب دیکھنا ہے جوابات کب تک آتے ہیں
ya to darany walay swal hay
السلام علیکم
یہ کیا بات ہوئی
انٹرویو سٹارٹ ہو گیا
اور مجھے کسی نے لنک بھی نہیں دیا؟
جاؤ میں نہیں بولتی
Bookmarks