جناب میں ملتان دا نمھہی اکھیا
میڈا پیداءشی ضلع وی مظفر گڑھ ہے
میرا علا قہ علی پور توں 20کلو میٹر پہلے اندے
ایویں تساں ساڈے ہمساءے وے
میں 1 دفعہ علی پور میرے خیال آیا ہامی سکول توں بھج کے :d
ہاہا سکول توں بھج کے...
سرائیکی زبان سننے میں بڑا اچھا لگتا ہے اور بولنے میں بھی
اسی لئے تو سرائیکی کو میٹھی زبان کہا جاتا ہے. ہیں نا سلیم بھائی
والسلام سفیان بھائی
اچھا تو جناب آپ کو میرے جوابات کی لسٹ مائیکروس کوپ سے نظر آئی ویسے یہ مائیکروسکوپ والوں کا نیا ماڈل ہوگا مائیکروس کوپ ہاہا
چلو شکر ہے آپ کو لسٹ ملی تو سہی.
اور بھائی پھپو کا مطلب ہے یعنی آپ کے والد کی بہن یعنی پھپو.
ہاہا اور سفیان بھائی یہ رشتہ علی پور میں ہی نہیں انڈیا میں بھی پایا جاتا ہے
اور یار تم لوگ واردات کے پیچھے کیوں پڑگئے ہو.... ایسی ویسی کوئی واردات نہیں ہے آپ لوگ ایزی ہو جائو.
جی جناب لفظ آپ جناب مونث کیلئے بھی استمعال ہو سکتا ہے.
good reply mager iss say jaan nahi chootey gie aap ki humaat karoo
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
والسلام سفیان بھائی
اچھا تو جناب آپ کو میرے جوابات کی لسٹ مائیکروس کوپ سے نظر آئی ویسے یہ مائیکروسکوپ والوں کا نیا ماڈل ہوگا مائیکروس کوپ ہاہا
چلو شکر ہے آپ کو لسٹ ملی تو سہی.
اور بھائی پھپو کا مطلب ہے یعنی آپ کے والد کی بہن یعنی پھپو.
ہاہا اور سفیان بھائی یہ رشتہ علی پور میں ہی نہیں انڈیا میں بھی پایا جاتا ہے
اور یار تم لوگ واردات کے پیچھے کیوں پڑگئے ہو.... ایسی ویسی کوئی واردات نہیں ہے آپ لوگ ایزی ہو جائو.
جی جناب لفظ آپ جناب مونث کیلئے بھی استمعال ہو سکتا ہے.
جی وی آئی پی صاحب
ہمارے انڈیا میں تو پھپھو ہوتی ہے پھپو نہیں
جناب یا محترمہ ۔۔ یہ دو میں سے کونسا لفظ استعمال ہوتا ہے
اس کا فیصلہ اس سیکشن کی انچارج محترمہ سلطانہ صاحبہ فرمائیگی
واردات ایسی ویسی ہی بتادو
ساتھ میں
کوئی واقعہ بھی سنادو۔۔
اس کے بعد آگے سوالات کا سلسلہ شروع کرسکوں
اور ساتھ میں ایک
: واردات بھی : : واردات بھی : : واردات بھی :: واردات بھی :: واردات بھی :: واردات بھی :: واردات بھی :: واردات بھی :: واردات بھی :: واردات بھی :: واردات بھی :: واردات بھی :
Bookmarks