آپ کا بہت بہت شکریہ بھیا۔ آپ نے اتنے اچھے طریقے سے جوابات دئیے۔ بس ذرا ڈیٹیل میں دئیے ہوتے تو کیا ہی بات تھی۔
ہمم تو ممی پاپا کہتے ہیں ابھی چھوٹے ہو۔۔۔ اب تو جوابات پر ڈسکس اور تبصرے ہوں گے۔ہاہا۔ اب نیکسٹ کس نے سوال پوچھنا ہیں؟؟؟
ایک کام کیجئے گا کہ ان پیج سوالوں کی کاپی انھیں دیجئے گا کیونکہ ان کو آسانی ہوگی اور پڑھتے وقت کوئی دقت بھی نہیں ہوگی۔
بہت شکریہ توقیر بھائی
Bookmarks