ویسے توقیر بھائی ایک آدھ گل تو دسنی تھی نا!
آہو جی آہو
اففففف
سلطانہ سسٹر نے تو توقیر بھائی کو پکا رگڑا لگانے کا پروگرام بنایا ہے۔
ویسے توقیر بھائی کیا آپ کو اس طرح کے انٹرویو کو اندازہ تھا
کرکٹ کمپیوٹر پر کھیلتے ہو یا گراؤنڈ میں
توقیر بھائی کوئی واقعہ سنا دو
ورنہ پھر تواڈی خیر نہیں۔
میں بتا رہاں ہوں۔
ابھی تو شروعات ہیں
آگے آگے دیکھو
ہوتا ہے کیا؟؟؟؟
انٹرویو کا مطلب فل اور ہالنگ یعنی کے ٹیونگ
ہاہاہاہا
Bookmarks