کبھی کبھی نارٹن گھوسٹ ساٹا ہارڈ ڈسک کی امیج نہیں بناتا اس کا حل یہ ہے کی جب گھوسٹ پروگرام چلاءیں تو اس کے بعد ایک سپیس دے کر ایک کمانڈ لکھیں تو گھوسٹ بالکل صحیح کام کرے گا اور وہ اس امیج کو کمپریس بھی کرنا ہے تو ایک اور کمانڈ ڈال دیں تو آخر میں کمپریس کرنے کا پوچھے گا ہی نہیں اور کمپریس بھی کر دے گا۔ اب مکمل کمانڈ لکھ رہا ہوں اور یہ میری طرف سے پہلی کاوش ہے اگر دوستوں کو پسند آءی تو اور بھی لکھوں گا۔
Ghost.exe /noide /Z9
Bookmarks