محترم ممبران !اس مضمون سے 23 مراسلوں کو اسلام سیکشن قوانین کے ضابطہ نمبر 8 کے خلاف ہونے کی وجہ سے منتقل کر دیا گیا ہے
اگر آئندہ یہاں یا کسی دوسرے مضمون میں اس قسم کے مراسلے پائے گئے جو کہ اسلام سیکشن قوانین کے ضابطہ نمر 8 کے خلاف ہوں تو ایسے ممبر کو ضابطہ نمبر 9 کے تحت سخت انضباطی کاروائی کا سامنا کرنا پڑے گا
آپ سب سے گذارش ہے کہ مستقبل میں اسلام سیکشن میں لکھتے وقت قوانین ضرور پڑھ لیا کریں
قوانین کی بار بار خلاف ورزی کی صورت میں قوانین کے ضابطہ نمبر 9 کے تحت مذید سخت کاروائی بھی کی جاسکتی ہے
شکریہ
Bookmarks