Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast
Results 13 to 24 of 30

Thread: نہایت افسوس کے ساتھ

  1. #13
    Shajee Waqar's Avatar
    Shajee Waqar is offline Senior Member
    Last Online
    14th December 2017 @ 12:09 PM
    Join Date
    02 May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    6,277
    Threads
    370
    Credits
    1,046
    Thanked
    367

    Default

    ان کو چاہیئے کہ بڑے لڑکوں (آسٹریلیا ، انگلینڈ) وغیرہ کیساتھ کھیلنا بند کریں اور اپنے اپنے بچوں کیساتھ کھیلیں اور خوش رہیں... پھر نہ ہارنے کا غم ہو گا نہ فیملی سے دور رہنے کا



  2. #14
    Waqar Rasheed's Avatar
    Waqar Rasheed is offline Advance Member
    Last Online
    17th October 2023 @ 07:18 PM
    Join Date
    13 Jul 2010
    Location
    Lahore
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    12,751
    Threads
    610
    Credits
    301
    Thanked
    2647

    Default

    Derwaish bhai Pakistan jet jae ga mujy eik baba ji ny bataya hai
    Quote Derwaish said: View Post


    HAVE A NICE DAY TO EVERY ONE
    AUR PAKISTAN K LEYE BHI DUWA KAREY ROLA LAG RAHA HAI

  3. #15
    Shajee Waqar's Avatar
    Shajee Waqar is offline Senior Member
    Last Online
    14th December 2017 @ 12:09 PM
    Join Date
    02 May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    6,277
    Threads
    370
    Credits
    1,046
    Thanked
    367

    Default

    Quote derwaish said: View Post


    :jc_thankyou: Have a nice day to every one
    aur pakistan k leye bhi duwa karey rola lag raha hai

    اگر انگلینڈ جیتا بھی تو دو تین وکٹ سے ہی جیت سکے گا. 145 بنانا آسان نہیں کیونکہ جہاں پنیسر نے 6 وکٹ لے لئے ہیں وہاں سوچیں اجمل اور رحمٰن اور حفیظ کیا حشر کریں گے آج اور کل تک اگر میچ جاتا ہے تو

  4. #16
    mfranakar's Avatar
    mfranakar is offline Advance Member
    Last Online
    24th January 2022 @ 04:48 PM
    Join Date
    04 Jul 2006
    Location
    کراچی،شاہ فیصل ٹ
    Gender
    Male
    Posts
    2,726
    Threads
    59
    Credits
    1,296
    Thanked
    228

    Default

    ملک بھائی
    واقعی تصویر تو بہت ہی رونے والی لگ رہی ہے۔انہوں نے تو بلیک میلنگ سے ورلڈ کپ حاصل کیا تھا
    پاکستان کے ساتھ تو خود ہاتھ ہوا تھا۔

  5. #17
    captaan is offline Member
    Last Online
    7th May 2014 @ 01:43 PM
    Join Date
    16 Dec 2010
    Gender
    Male
    Posts
    134
    Threads
    79
    Thanked
    22

    Default

    پاکستان کی کرکٹ ختم کرنے میں جو رول انہوں نے ادا کیا ہے وہ ہم نہیں بھول سکتے-اللہ کے فضل سے یہ بھی وہ مقام نہ پا سکے گے.جن کا یہ خواب دیکھ رہے ہیں .انشاء اللہ

  6. #18
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    Quote *malik* said: View Post
    نہایت افسوس کے ساتھ آپ کو بتایا جاتا ہے نیچے جو تصویر ہے۔

    یہ خیر سے ہمارے پڑوسی ملک بھارت کی قومی کرکٹ ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کی ہے۔کچھ کی اس لیے باقی بیچارے منہ چھپانے کے لیے نقاب اور برقع تلاش کرنے کے مہم پر روانہ ہو چکے تھے۔
    منہ اس لیے چھپا رہے ہیں کہ پوری ٹیم نے دورہ آسٹریلیا کے دوران ایسی "شاندار" کارکردگی دکھائی کے پوچھیے مت۔
    یہ وہی ٹیم ہے جس نے پچھلے سال عالمی چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کیا ت
    ھا۔
    اور تبھی سے ایسی نحوست چھائی ہے بیچاروں پر کہ جہاں بھی جاتے ہیں وائٹ واش کروا کر ہی دم لیتے ہیں۔
    دورہ انگلینڈ اور اب آسٹریلیا میں چار صفر کے مارجن سے ٹیست سریز ہارے ہیں۔


    اس تصویر پر غور کریں تو مخصوس ہوتا ہے کہ سیریز سے زیادہ دھونی کو اپنے اسپانسرز کے کم ہونے کے خدشے کا خوف ہے۔موصوف ان دنوں بہت کمپنیز کے ساتھ معاہدے کرنے کا سوچ رہے تھے لیکن ایسا لگتا ہے جیسے ابھی ان کمپنیز کے دروازے پر
    no entry for indian cricket team
    کا بورڈ لگا دیکھ رہے ہیں خیالوں میں۔

    باقی سب کے چہرے بھی ذرا ملاخظہ فرمائیے۔ایسا لگ رہا ہے جیسے کسی کے "انتِم سنسکار" میں شرکت فرما رہے ہیں۔اور سفید لباس ویسے بھی ایسے موقع کی مناسبت سے ہی پہنتے ہیں یہ لوگ۔


    مجھے تو خیر سے بہت بہت "افسوس" ہے انڈین کرکٹ ٹیم کی اس حالت پر۔آپ سے بھی گزارش ہے کچھ رسمی اور غیر رسمی جملوں کا اظہار کر کے جائے گا۔
    وعلیکم السلام
    مجھے کرکٹ میں کوئی دلچسبی نہیں ہے
    پر
    آپ نے اظہار افسوس جس انداز میں کیا ہے اس سے میں آپ کو رپلائے دینے پر معمور ہوں
    بہت اچھا تھریڈ
    وہ بھی اچھی خبر کے ساتھ مگر ڈرامے بازی سے
    واؤ

    شُکریہ
    سُلطانہ مُسطفیٰ

  7. #19
    filmstarali's Avatar
    filmstarali is offline Senior Member+
    Last Online
    5th January 2015 @ 10:21 AM
    Join Date
    01 Jul 2010
    Location
    (¯`·.¸¸.-> °º ĸaracнι º° <-.¸¸.·´¯)
    Gender
    Male
    Posts
    2,600
    Threads
    162
    Credits
    1,075
    Thanked
    379

    Default

    سب ٹھیک کہا جناب آپ نے، ویسے یہ بہت مغرور لوگ ہیں.
    بس اپنی سر زمین پہ شیر ہیں.
    باہر جا کر بھیگی بلی بن جاتیں ہیں.

    I Love ITDunya

    Image size in Signature = 30 KB Maximum


  8. #20
    mfranakar's Avatar
    mfranakar is offline Advance Member
    Last Online
    24th January 2022 @ 04:48 PM
    Join Date
    04 Jul 2006
    Location
    کراچی،شاہ فیصل ٹ
    Gender
    Male
    Posts
    2,726
    Threads
    59
    Credits
    1,296
    Thanked
    228

    Default میں آپ سے متفق ہوں

    میں آپ سے متفق ہوں
    Quote captaan said: View Post
    پاکستان کی کرکٹ ختم کرنے میں جو رول انہوں نے ادا کیا ہے وہ ہم نہیں بھول سکتے-اللہ کے فضل سے یہ بھی وہ مقام نہ پا سکے گے.جن کا یہ خواب دیکھ رہے ہیں .انشاء اللہ
    Quote filmstarali said: View Post
    سب ٹھیک کہا جناب آپ نے، ویسے یہ بہت مغرور لوگ ہیں.
    بس اپنی سر زمین پہ شیر ہیں.
    باہر جا کر بھیگی بلی بن جاتیں ہیں.

  9. #21
    *MALIK*'s Avatar
    *MALIK* is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd September 2016 @ 02:57 PM
    Join Date
    04 Jan 2009
    Location
    Sialkot
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    10,217
    Threads
    739
    Credits
    19
    Thanked
    1513

    Default

    آپ سب کو کومنٹس کا بہت شکریہ

  10. #22
    Join Date
    29 Jul 2010
    Location
    JHeLuM
    Gender
    Male
    Posts
    2,949
    Threads
    170
    Credits
    142
    Thanked
    266

    Talking

    Quote *malik* said: View Post
    نہایت افسوس کے ساتھ آپ کو بتایا جاتا ہے نیچے جو تصویر ہے۔

    یہ خیر سے ہمارے پڑوسی ملک بھارت کی قومی کرکٹ ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کی ہے۔کچھ کی اس لیے باقی بیچارے منہ چھپانے کے لیے نقاب اور برقع تلاش کرنے کے مہم پر روانہ ہو چکے تھے۔
    منہ اس لیے چھپا رہے ہیں کہ پوری ٹیم نے دورہ آسٹریلیا کے دوران ایسی "شاندار" کارکردگی دکھائی کے پوچھیے مت۔
    یہ وہی ٹیم ہے جس نے پچھلے سال عالمی چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کیا ت
    ھا۔
    اور تبھی سے ایسی نحوست چھائی ہے بیچاروں پر کہ جہاں بھی جاتے ہیں وائٹ واش کروا کر ہی دم لیتے ہیں۔
    دورہ انگلینڈ اور اب آسٹریلیا میں چار صفر کے مارجن سے ٹیست سریز ہارے ہیں۔


    اس تصویر پر غور کریں تو مخصوس ہوتا ہے کہ سیریز سے زیادہ دھونی کو اپنے اسپانسرز کے کم ہونے کے خدشے کا خوف ہے۔موصوف ان دنوں بہت کمپنیز کے ساتھ معاہدے کرنے کا سوچ رہے تھے لیکن ایسا لگتا ہے جیسے ابھی ان کمپنیز کے دروازے پر
    no entry for indian cricket team
    کا بورڈ لگا دیکھ رہے ہیں خیالوں میں۔

    باقی سب کے چہرے بھی ذرا ملاخظہ فرمائیے۔ایسا لگ رہا ہے جیسے کسی کے "انتِم سنسکار" میں شرکت فرما رہے ہیں۔اور سفید لباس ویسے بھی ایسے موقع کی مناسبت سے ہی پہنتے ہیں یہ لوگ۔


    مجھے تو خیر سے بہت بہت "افسوس" ہے انڈین کرکٹ ٹیم کی اس حالت پر۔آپ سے بھی گزارش ہے کچھ رسمی اور غیر رسمی جملوں کا اظہار کر کے جائے گا۔
    انتہائی خوبصورت الفاظ میں نہایت ہی زبردست بے عزتی کی ہے جناب نے
    واہ بھئی واہ
    مزہ آ گیا آپ کے الفاظ اور بھارتی ٹیم کے انداز پڑھ کر۔
    زبردست شئیرنگ۔
    آپ نے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  11. #23
    BIG BROTHER's Avatar
    BIG BROTHER is offline Super Moderator
    Last Online
    26th April 2024 @ 08:27 PM
    Join Date
    18 May 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    16,494
    Threads
    150
    Credits
    18,358
    Thanked
    721

    Default

    En logon ko "Sahary" ki zaroorat hai jaisa ke en ki Shirts par likha hai

  12. #24
    *MALIK*'s Avatar
    *MALIK* is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd September 2016 @ 02:57 PM
    Join Date
    04 Jan 2009
    Location
    Sialkot
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    10,217
    Threads
    739
    Credits
    19
    Thanked
    1513

    Default

    آپ سب کے کومنٹس کا بہت شکریہ

Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast

Similar Threads

  1. اسلام تلوار سے نہیں پھیل
    By imran sdk in forum General Discussion
    Replies: 2
    Last Post: 30th June 2019, 10:11 PM
  2. Replies: 7
    Last Post: 25th June 2015, 12:34 PM
  3. شراب کے نقصانات
    By Real_Light in forum Baat cheet
    Replies: 6
    Last Post: 10th June 2007, 11:51 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •