Quote Haseeb Alamgir said: View Post
ہاں مجھے یاد ہے
ایک بار تم نے دوستی میں سرشار ہوکر کہا تھا
میری جان بھی مانگو گے تو دے دونگا
پھر
ہم نے بھی صرف آزمانے کو
جب ایک دن صرف جان کا دیدار کرانے کا کہا تو ۔۔۔۔۔۔ ہاہاہاہا
عالمگیر بھائی ، جان کا دیدار ہوا یا نہیں