....
اگر کیمرہ مین یا گرل مجھے وقت اور سپیڈ نہ دیکھاتے تو
میں یہ سوچ رہی تھی کہ رات میں گاڑی چل رہی ہے
طوفان ہے اور ڈرائیور پھر بھی اتنی تیز گاڑی چلا رہا ہے
ہوا کے تیز گزرنے سے ایسا ہی معلوم ہوت اہے کہ گاڑی بہت تیز چل رہی ہے
خیر
اللہ ہی ہر آفت کو نازل کرنے والا ہے اور اُس میں سے لوگوں کو بچا کر بھی اپنی قردت ظاہر کرنے والا ہے
اللہُ اکبر
جی سسٹر یہ شام 4:15 کا وقت تھا ایک منٹ میں رات ہوگئی اس طوفان کی وجہ سے یہاں اسی طرح کا ریت کا طوفان آتا ہے
اللہ محفوظ رکھے آمین
میرے لیے تو یہ بلکل نیو چیز ہے ۔۔ اللہ سب کی حفاظت فرمائے۔۔ آمین
شئیر کرنے کا شکریہ
اللہ سب کی حفاظت فرمائے۔ آمین
Bookmarks