میری طرف سے بھی آپ کو بہت بہت مبارک ہو
سلطانہ سسٹر
مجھے آپ کی مفید تھریڈز کا انتظار رہے گا
امید ہے جلد کچھ پڑھنے اور سیکھنے کو ملے گا
میری طرف سے بھی آپ کو بہت بہت مبارک ہو
سلطانہ سسٹر
مجھے آپ کی مفید تھریڈز کا انتظار رہے گا
امید ہے جلد کچھ پڑھنے اور سیکھنے کو ملے گا
Congratulation sis........
Bu$~1~13~7~h0~
bht bht mubarak sis g
bht bht mubarak sis
umda thread
وعلیکم السلام
جی
اب پھر سے ایک اور تھریڈ ایسا جس کا جواب دینا ذرا سا مشکل ہے
مشکل دو وجہ سے ہو گیا
ایک تو وہی کم بخت وقت نہیں ہوتا
زیادہ تر موبائل سے آن لائن ہوں
اور دوسرا یہ کہ اتنے لوگوں کے پیار کا جواب دے پانا
خود ہی میں ایک مشکل کام ہے
بلکل مجھے بہت عرصے بعد ایک پوسٹنگ پوری کرنے پر گریٹنگ تھریڈ ملا ہے
ماشاءاللہ
میں اس پر کافی خوش ہوں
اور اللہ بھی اُن سب لوگوں کو خوشی دے جنہوں نے مجھے یہ خوشی دینے میں ایک پوسٹ بھی لکھی اپنے تیس سیکنڈ لگاکر
آمین
اللہ سب نیک دعائیں آپ کے بھی حق میں قبول کرے بھائی جی
آمین ثم آمین
اور آپ سب کے لئے ایک ہی بات
وہ یہ کہ
آپ سب تو ہمیشہ ہی سویٹ ہونے کی انتہاء کر دیتے ہیں
وہ پنجابی میں کہتے ہیں نا کہ
TOO SWEET TO HANDLE
تو بس وہی بات ہے
اب اس میں پنجابی کہاں لکھی ہے خود ڈھونڈ لو
اللہ آپ سب کو خوش رکھے اور نیک راہ پر بھی
آمین
ثم آمین
سُلطانہ مُصطفٰی
[IMG]http://3.bp.*************/_OYCZUw1fQ04/SabJRk_Es2I/AAAAAAAAFoA/qYVmkf4nlho/s320/sh2.jpg[/IMG]
[IMG]http://2.bp.*************/__kofya6I7gA/TVFKiS59jgI/AAAAAAAAAc8/auVcUqrs4P4/s1600/03_u_r_so_sweet.jpg[/IMG]
G Sultana sister is great
waqi eik hi chiz pr mustakil thread dena.. ye eik kamaal hai... aur ye chiz Sultana sister mai bahot hai..
aur mukhtasar post mai member ki bari bari problem solve kr dena..goya ye Sultana sister ka dayaa haath ka khail hai..
SULTANA SISTER
36000 POST BAHOT BAHOT mUbArAK HO
وعلیکم السلام
جی بہت محنت کی ہے واقعی اس میں شق نہیں دعا ہے اسی طرح کام چلتا رہے
بہت بہت مبارک ہو
[COLOR="Red"][SIZE="4"][URL="http://www.itdunya.com/t242199/"]Falsh logo banao ek umda website[/URL][/SIZE][/COLOR]
Shehzad Iqbal Bhai Bohaat Umda Thread Banaya hai App ny Sultana Sister k Ley
App ka Bohaat Bohaat Sukkriya
Bohaat Bohaat Mubarak Ho Meri Piyari Behan
MashaAllah Bohaat He Achi Posts Hoti hain App ki
Allah Pak Piyari Behan ko Jald Taraqee Dy Aamin
Aur En ki Tamam Mushqalat Ko Hal kry Aamin
/\/\/\/Coming Soon With New \/\/\/\
بہت بہت مبارک ہو سسٹر
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
سسٹر کو ڈھیروں ڈھیر مبارک باد اور شہزاد بھائی آپ کا بھی بے حد شکریہ کہ اتنا خوبصورت تھریڈ بنایا میں آج ہی میگزین سے فارغ ہوا تو یہ تھریڈ دیکھا وہ بھی شہزاد بھائی آپ کو وی ایم کررہا تھا تو وہاں دیکھا ۔
سلطانہ سسٹر بہت بہت بہت بہت مبارک ہو اور امید ہے کہ آپ کی پوسٹیں رکے گی نہیں انشا اللہ تعالی نہ صرف پوسٹیں بلکہ تھریڈ آج کل آپ مصروف ہو اللہ پاک آپ کے تمام کاموں میں آسانی فرمائیں آپ کو ریگولر انشا اللہ تعالی جلد ہی سب دیکھیں گے ۔
Bookmarks