وعلیکم السلام۔۔۔۔
فیصل بھائی اپنے پیارے دوست اور رفیق کے لئے ۔۔۔
انکی خدمات کے عوض بہت اچھا تھریڈ بنایا ہے۔۔۔
آپکا بہت شکریہ
میری طرف سے بھی حسیب بھائی آپکو کامیابی کا یہ
زینہ بہت بہت مبارک۔۔۔۔
جزاک اللہ
وعلیکم السلام۔۔۔۔
فیصل بھائی اپنے پیارے دوست اور رفیق کے لئے ۔۔۔
انکی خدمات کے عوض بہت اچھا تھریڈ بنایا ہے۔۔۔
آپکا بہت شکریہ
میری طرف سے بھی حسیب بھائی آپکو کامیابی کا یہ
زینہ بہت بہت مبارک۔۔۔۔
جزاک اللہ
mubark ho
Allah ap ko aur kamyabi ata frmae.Ameen
خانززز بھائی آپ کا شکریہ۔اور آپ کو مبارکباد کہ آپ کو بھی یہ پسند آ گیا
آپ کو بھی بہت مبارک ہو
حسیب اتنا جھوٹ نہیں بولیں سارا کمال دکھا کے کہتے ہیں
میرا کوئی کمال نہیں یہ تو کھلا تضاد ہے
صیح کہا
مینا نواز صاحبہ
اللہ آپ کو بھی ایسی ہی کامیابی عطا کرے
Congratzzzzzzzzzz
[CENTER][IMG]http://i46.tinypic.com/ddou9z.jpg[/IMG]
[/CENTER]
In Classes k lecture mujhay kahi se mil sktay hain kia?
ماشاءاللہ
جی بلکل
علم پھیلانے سے بڑھ کر کونسا کام ہے جو انسان ہر لمحہ جاری رکھ سکتا ہے
جزاک اللہ اس عمل کے لئے
اور اللہ آپ کو اور بھی توفیق دے
آمین
تھریڈ بنانے کا شُکریہ
بہت مبارک ہو
awesome work by haseeb
وعلیکم السلام
Waqai main ache course diye hain
Thanks
MohabBat mai YoUn Zabardasti achi nahi h0ti,,,
Jab Uska DiL chahe tab meri h0 jayE
Bookmarks