حقوق نسواں کے علمبردارو۔ ۔ ۔ ۔ ۔مولانا محمد منصور احمد کے قلم سے
حقوق نسواں کے علمبردارو۔ ۔ ۔ ۔ ۔مولانا محمد منصور احمد کے قلم سے
boht afsos howa parh kar....ALLAH TAA'LA AAFIA BEHN ko in darindon se nijat delane aur wo wapis apne ghar aa jaen.ameen
and ALLAH PAAK is begherat MSUAHRRAF ko tabah o barbad karen.ameen
شرم سے سر کو جھکا دینے والی تحریر ہے ، جب مسلمان جہاد کو چھوڑ بیٹھیں گے تو ذلت اور رسوائی ان پر لازمی مسلط ہوگی، اور آج جو کچھ ہو رہا ہے یہ اسی کا نتیجہ ہے، اور ہم بیٹھے دعاؤں میں مصروف ہیں ، جب عذاب اپنی بد اعمالیوں سے آئے تو صرف دعاؤں سے کام نہیں بنا کرتا بلکہ اُن وجوہات کو بھی دور کرنا لازم ہوجاتا ہے جنکی وجہ سے ایسی ذلت ہم پر مسلط ہے۔
اللہ پاک ہمیں دین کی صحیح سمجھ اور جہاد کی محبت نصیب فرمائے آمین اور دین پر مر مٹنے کی ہمت اور توفیق دے آمین
پیاسا بھائی ماشا اللہ آپ نے بہت بہترین بات پیش کی ہے اللہ پاک آپ کو مذید اچھا لکھنے اور بیان کرنے کی ہمت دے آمین
آپ کا بہت بہت شکریہ
Last edited by Doctor; 11th August 2008 at 11:27 AM.
آج ایک بار پھر بنت حوا کو کسی محمد بن قاسم کا انتظار ھے
ظالموں کی رسی دراز ہوتی ہے لیکن جب اللہ کی پکڑ آتی ہے تو تو پھر چھڑانے والا کویی نہیں ہوتا اور نا ہی توبہ قبول ہو تی ہے ۔انشاللہ "مشرف" کے بھی دن گنے جا چکے ہیں۔۔۔۔
آپ نے بجا فرمایا کہ اگر صرف دعاوں سے کام ہونے لگیں تو انسان ایک جگہ بیٹھ کر دعاوں سے ہی سب کچھ کروالے کرلے
دعا کرنے کے لیے آپ کا شکر گزار ہوں امید ہے اسی طرح یاد کیا کریں گے۔۔
آپ کا بہت بہت شکریہ ۔
اللہ کرے یہ انتظار جلد ہی ختم ہو جاے،۔ ۔۔
اللہ مسلمانوں پر اپنی رحمت فرمائے اور تمام مسلمانوں کی خفاظت کرے۔ آمین
thank u tafseer haider
bas sabh muslman dekh rahen he
yA ALLAH! MUJHAY ITNI TAQAT DAY KAY MAIN IN ZALIMOON KI GARDANAIN URA SAKOON.
yA ALLAH!mUJHAY ITNI TAQAT DAY KAY MAIN KUFR KA MUQABLA KER SAKOON AUR TAIRI RAH MAIN LAR KER KHUD SHAHEED HO JAON.....AMEEN
ALLAH O AKBER
Bookmarks