السلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔
میں ایک درخواست پہلے بھی کرچکا ہوں ، اور اب دوبارہ کررہا ہوں ۔
میری آئی ڈی
moonlightopridi
سے تبدیل کرکے اردو رسم الخط میں کی جائے یعنی
" مون لائیٹ آفریدی "
بہت بہت شکریہ ۔قبل از وقت ۔