Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 12 of 28

Thread: ایک آنکھ والا دجال آ گیاہے

  1. #1
    aobatkaro's Avatar
    aobatkaro is offline Senior Member+
    Last Online
    16th February 2017 @ 02:48 AM
    Join Date
    14 Aug 2008
    Posts
    849
    Threads
    46
    Credits
    1,107
    Thanked
    11

    Default ایک آنکھ والا دجال آ گیاہے

    جی ہاں یہ سچ ہے،بس بات ہے سوچنے کی اور سمجھنے کی۔
    احادیث میں کئ دجالوں کا تذکرۃ ملتا ہے۔یہ احادیث چونکہ کافی عرصہ بعد لکہی گئ ہیں،اس لئے ہم نے ان سب احادیث کوایک چیز یاایک شخص کے لئے سمجھا ہے۔
    ایک آنکھ والے دجال کے بارے میں حدیث کے الفاظ ہیں کہ"ایک آنکھ والا دجال آئے گا،وہ ہر گھر میں ھوگا،جو کچھ دیکھائے گاوہ وہاں نہیں ھوگا،اس کے پاس آگ ہوگی مگر وہ کسی کو نقصان نہیں پہنچائے گی۔
    دوسری جگہ حدیث کے الفاظ ہیں"یہ مردوں کو زندہ کرے گا"
    ان احادیث میں جو نقاط بیان ہوئے ہیں،وہ یہ ہیں،
    1-دجال ایک آنکھ والا ہوگا۔
    2-ہر گھر میں ہو گا۔
    3-جو دیکھائے گا وہاں نہیں ہوگا۔
    4-اس کی آگ کسی کو نقصان نہیں پہنچائے گی
    5-مردوں کو زندہ کرے گا۔
    ان نقاط کی روشنی میں دجال کیا ہے?اور کون ہے?یہ سمجھنا بہت ہی آسان ہے۔آئیں پہلے جانتے ہیں کہ دجال کے کیا معنی ہیں۔ یہ لفظ دو لفظوں سے بنا ہے۔
    :دجل اور دجلۃ
    دجل کے معنی ہے دھوکا،خاص کر آنکھ کا دھوکا۔جیسے کوئی شعبدہ باز آنکھوں کے سامنے کچھ کرتا ہے تو دیکھنے والے حقیقت خیال کرتے ہیں لیکن وھ ہاتھوں کی صفائی ہوتی ہے۔
    دجلۃ کے معنی ہے سپیڈ،جو بھی کام ہوگا،اس میں سپیڈ ہو گی۔
    تو جناب امید ہے کہ اب ایک آنکھ والے دجال کو سمجھنے میں آسانی ہو گی۔
    یہ دجال صرف اور صرف آج کا ٹیلی وژن ہے۔اس کی ایک آنکھ ہے،ہر گھر میں ہے،جو کچھ دہکھاتا ہے وہ وہاں نہیں ہوتا،اس کی آگ کسی کو نقصان نہیں پہنچاتی۔اس کی سکرین پر آگ کی کوئی حرارت نہیں ہوتی،مردوں کو زندھ کرتا ہے۔قائداعظم کب کے فوت ہوچکے ہیں مگر یہ ان کو زندھ دیکھاتا ہے۔
    ٹیلی وژن میں فی سیکنڈ 25تصویریں آتی ہیں۔لیکن ہماری آنکھوں کو پتا نہیں چلتا۔اس کی دو سپیڈ ہیں۔ہوریزنٹل سپیڈ 15625ہرٹز ہے۔
    اور ورٹیکل سپیڈ50ہرٹز ہے۔
    الیکٹرون کے ذریعے تصویر بنتی ہے اور یہ تو آپ کو معلوم ہی ہو گا کہ ان کی سپیڈ 186000 میل فی سیکنڈ ہے
    ۔اس میں ہمیں سب طرح کے رنگ نطر آتے ہیں جبکہ حقیقت میں اس میں صرف تیں رنگ ہیں،سرخ،سبز اور نیلا۔
    .............کیوں جناب ہے نا یہ دجال

    مسیحی دجال ایک حقیقت ہے اور وہ ایک شخص ہوگا
    Last edited by aobatkaro; 2nd September 2008 at 05:31 PM.

  2. #2
    ItHero is offline Member
    Last Online
    16th February 2010 @ 03:17 AM
    Join Date
    05 Aug 2008
    Location
    Hyderabad
    Posts
    1,610
    Threads
    62
    Thanked: 1

    Default

    aap ki ye thread kabil tehkeek hai achi maloomat di hai aap ne

  3. #3
    Shahroz Awan is offline Member
    Last Online
    27th October 2009 @ 09:44 AM
    Join Date
    06 Jul 2008
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Posts
    3,354
    Threads
    93
    Thanked
    5

    Default

    Waqi Aapka Thread Bahut Maloomati Hay

  4. #4
    bestzareef4ru's Avatar
    bestzareef4ru is offline Advance Member
    Last Online
    6th October 2021 @ 01:36 AM
    Join Date
    05 Jul 2008
    Location
    Dadu the heart
    Posts
    708
    Threads
    31
    Credits
    67
    Thanked: 1

    Default

    mehrbani yaar lekin

  5. #5
    aobatkaro's Avatar
    aobatkaro is offline Senior Member+
    Last Online
    16th February 2017 @ 02:48 AM
    Join Date
    14 Aug 2008
    Posts
    849
    Threads
    46
    Credits
    1,107
    Thanked
    11

    Default

    Quote ItHero said: View Post
    aap ki ye thread kabil tehkeek hai achi maloomat di hai aap ne
    thanks

  6. #6
    Lesson4me's Avatar
    Lesson4me is offline Senior Member+
    Last Online
    29th January 2019 @ 11:12 AM
    Join Date
    16 Jul 2008
    Posts
    342
    Threads
    32
    Credits
    1,160
    Thanked
    30

  7. #7
    BossisBack is offline Advance Member
    Last Online
    5th January 2022 @ 11:51 AM
    Join Date
    18 Dec 2007
    Location
    Saudia Arabia
    Age
    34
    Posts
    16,205
    Threads
    743
    Credits
    109
    Thanked
    47

    Default

    Bohot Zabardast ... MashaALLAH
    آئی ٹی دنیامیں سیگنیچرز میں اتنے بڑے سائز کی امیج لگانا سختی کے ساتھ منع ہے۔۔۔آئی ٹی دنیا ٹیم

  8. #8
    aobatkaro's Avatar
    aobatkaro is offline Senior Member+
    Last Online
    16th February 2017 @ 02:48 AM
    Join Date
    14 Aug 2008
    Posts
    849
    Threads
    46
    Credits
    1,107
    Thanked
    11

    Default

    Quote bossisback said: View Post
    Bohot Zabardast ... MashaALLAH

    شکریہ

  9. #9
    aobatkaro's Avatar
    aobatkaro is offline Senior Member+
    Last Online
    16th February 2017 @ 02:48 AM
    Join Date
    14 Aug 2008
    Posts
    849
    Threads
    46
    Credits
    1,107
    Thanked
    11

    Default

    Quote ItHero said: View Post
    aap ki ye thread kabil tehkeek hai achi maloomat di hai aap ne
    a lot of thanks

  10. #10
    arslansuns is offline Junior Member
    Last Online
    8th November 2009 @ 07:59 AM
    Join Date
    09 Aug 2008
    Posts
    15
    Threads
    2
    Credits
    925
    Thanked
    0

    Default

    Quote aobatkaro said: View Post
    جی ہاں یہ سچ ہے،بس بات ہے سوچنے کی اور سمجھنے کی۔
    احادیث میں کئ دجالوں کا تذکرۃ ملتا ہے۔یہ احادیث چونکہ کافی عرصہ بعد لکہی گئ ہیں،اس لئے ہم نے ان سب احادیث کوایک چیز یاایک شخص کے لئے سمجھا ہے۔
    ایک آنکھ والے دجال کے بارے میں حدیث کے الفاظ ہیں کہ"ایک آنکھ والا دجال آئے گا،وہ ہر گھر میں ھوگا،جو کچھ دیکھائے گاوہ وہاں نہیں ھوگا،اس کے پاس آگ ہوگی مگر وہ کسی کو نقصان نہیں پہنچائے گی۔
    دوسری جگہ حدیث کے الفاظ ہیں"یہ مردوں کو زندہ کرے گا"
    ان احادیث میں جو نقاط بیان ہوئے ہیں،وہ یہ ہیں،
    1-دجال ایک آنکھ والا ہوگا۔
    2-ہر گھر میں ہو گا۔
    3-جو دیکھائے گا وہاں نہیں ہوگا۔
    4-اس کی آگ کسی کو نقصان نہیں پہنچائے گی
    5-مردوں کو زندہ کرے گا۔
    ان نقاط کی روشنی میں دجال کیا ہے?اور کون ہے?یہ سمجھنا بہت ہی آسان ہے۔آئیں پہلے جانتے ہیں کہ دجال کے کیا معنی ہیں۔ یہ لفظ دو لفظوں سے بنا ہے۔
    :دجل اور دجلۃ
    دجل کے معنی ہے دھوکا،خاص کر آنکھ کا دھوکا۔جیسے کوئی شعبدہ باز آنکھوں کے سامنے کچھ کرتا ہے تو دیکھنے والے حقیقت خیال کرتے ہیں لیکن وھ ہاتھوں کی صفائی ہوتی ہے۔
    دجلۃ کے معنی ہے سپیڈ،جو بھی کام ہوگا،اس میں سپیڈ ہو گی۔
    تو جناب امید ہے کہ اب ایک آنکھ والے دجال کو سمجھنے میں آسانی ہو گی۔
    یہ دجال صرف اور صرف آج کا ٹیلی وژن ہے۔اس کی ایک آنکھ ہے،ہر گھر میں ہے،جو کچھ دہکھاتا ہے وہ وہاں نہیں ہوتا،اس کی آگ کسی کو نقصان نہیں پہنچاتی۔اس کی سکرین پر آگ کی کوئی حرارت نہیں ہوتی،مردوں کو زندھ کرتا ہے۔قائداعظم کب کے فوت ہوچکے ہیں مگر یہ ان کو زندھ دیکھاتا ہے۔
    ٹیلی وژن میں فی سیکنڈ 25تصویریں آتی ہیں۔لیکن ہماری آنکھوں کو پتا نہیں چلتا۔اس کی دو سپیڈ ہیں۔ہوریزنٹل سپیڈ 15625ہرٹز ہے۔
    اور ورٹیکل سپیڈ50ہرٹز ہے۔
    الیکٹرون کے ذریعے تصویر بنتی ہے اور یہ تو آپ کو معلوم ہی ہو گا کہ ان کی سپیڈ 186000 میل فی سیکنڈ ہے
    ۔اس میں ہمیں سب طرح کے رنگ نطر آتے ہیں جبکہ حقیقت میں اس میں صرف تیں رنگ ہیں،سرخ،سبز اور نیلا۔
    .............کیوں جناب ہے نا یہ دجال

    مسیحی دجال ایک حقیقت ہے اور وہ ایک شخص ہوگا
    Ary bahi kesi paglon wale baten kar rahe ho kyn hadeson ko jutla rahe ho
    kuda ka koof karo ..
    jo dil men aaye ose dajjal mat banaya karo aap k is thread sy bechareh nawaqif log gumrah ho gayen gy.... TV par kaha KFIR likha hy kisi sy mashvara to liya karo

  11. #11
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote arslansuns said: View Post
    Ary bahi kesi paglon wale baten kar rahe ho kyn hadeson ko jutla rahe ho
    kuda ka koof karo ..
    jo dil men aaye ose dajjal mat banaya karo aap k is thread sy bechareh nawaqif log gumrah ho gayen gy.... TV par kaha KFIR likha hy kisi sy mashvara to liya karo

    saheeh kahaa arslan brother.....

  12. #12
    aobatkaro's Avatar
    aobatkaro is offline Senior Member+
    Last Online
    16th February 2017 @ 02:48 AM
    Join Date
    14 Aug 2008
    Posts
    849
    Threads
    46
    Credits
    1,107
    Thanked
    11

    Default

    Quote arslansuns said: View Post
    Ary bahi kesi paglon wale baten kar rahe ho kyn hadeson ko jutla rahe ho
    kuda ka koof karo ..
    jo dil men aaye ose dajjal mat banaya karo aap k is thread sy bechareh nawaqif log gumrah ho gayen gy.... TV par kaha KFIR likha hy kisi sy mashvara to liya karo


    ارے بھائی ذرا غور سے سارا تھریڈ پڑھیں۔میں نے اینڈ پر لکھ دیا ھے کہ مسیحی دجال ایک شخص ہو گا۔اس کے ماتھے پہ ک ف ر لکھا ہو گا۔۔

Page 1 of 3 123 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 29
    Last Post: 27th March 2022, 12:44 PM
  2. Replies: 0
    Last Post: 26th February 2012, 07:34 PM
  3. Replies: 6
    Last Post: 11th August 2011, 04:38 PM
  4. Replies: 12
    Last Post: 20th June 2011, 03:57 PM
  5. Replies: 11
    Last Post: 20th February 2011, 11:29 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •