تمام ایکسپرٹ سے گزارش ہے کہ مجھے بتائیں کہ میں جب گوگل کو اوپن کرتا ہوں تو مجھے یہ میسج ملتا ہے جب کہ پہلے نہیں آتا تھا اب ایسا کیوں ہے
تمام ایکسپرٹ سے گزارش ہے کہ مجھے بتائیں کہ میں جب گوگل کو اوپن کرتا ہوں تو مجھے یہ میسج ملتا ہے جب کہ پہلے نہیں آتا تھا اب ایسا کیوں ہے
kisi ko bhi nahi pata hay kya
bhai apna computer ka time set karo
Time set plz
ڈئیر میں نے ٹائم سیٹ کیا ہے مگر ابھی جب میں نے یاہو کی ویب سائیڈاوپن کی ہے تو اس کا ڈسپلے اس طرح کا آ رہا ہے اس کا کیا حل ہے
کوئی تو پرابلم حل کرے پلیز
Bookmarks