وعلیکم السلام
بہت خوب ۔۔
بہت اچھی معلومات دی آپ نے
مجھے تو اس کے بارے میں علم نہیں تھا
اسکے تو بہت فوائد ہے
ہر بیماری کے لیے شفاء ہے یہ تو۔۔
اور سب سے بڑی بات یہ ہے کہ یہ سنتِ رسولﷺ ہے
اللہ تعالیٰ ہم سب کو سنت رسول ﷺ کی پیروی کرنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین
اتنی کارآمد معلومات دینے کا بہت شکریہ
اللہ آپ کو خوشیوں والی صحت بھری لمبی زندگی عطا فرمائے
آمین
جزاک اللہ خیراً
Bookmarks