rafiquey said:
السلام علیکم
ویسے تو حجامہ کراچی میں کئی لوگ کر رہے ہیں۔ لیکن میں انُ دوستوں کے لئے ایک کلینک کا نام تجویز کرنا چاہوں گا جو کہ اس طریقہ علاج سے استفادہ کرنا چاہتے ہیں۔ یہ دو بھائی ہیں، اور دونوں ہی انتہائی قابل اور دل کے علاج کے ماہر سرجن ہیں، جو کہ کینیڈاکی مک گلِ اور امریکہ کی ہاورڈ یونورسٹیز سے فارغِ التحصیل ہیں۔ اور ماشاءاللہ انتہائی نیک اور شریف النفس انسان ہیں۔ ان سے علاج کروانے کا دوہرا فائدہ ہے ایک تو آپ کو اپنی بیماری کے بارے میں ماہر ڈاکٹر سے مفت مشورہ بھی مل سکتا ہے۔ اور شرعی طریقہِ حجامہ تو یہ کرتے ہی ہیں۔ ان کے نام ڈاکٹر سعد اور ڈاکٹر اسعد ہیں۔ اور یٰسین حجامہ کلینک کے نام سے ڈیفنس میں نادرا اور کے۔ایف۔سی۔ کے ساتھ والی گلی میں اپنا کلینک چلا رہے ہیں۔ ان کا نمبر ہے۔032320904037 میں نے خود بھی ان سے اپنا علاج کروایا ہے۔ اور میں مطمئین ہوں۔
محمد رفیق موسانی۔
Bookmarks