اسلام وعلیکم!
کیسے ہیں تمام ممبرز اُمید کرتا ہوں سب ایمان کی بہترین حالت میں ہوں گے
آپ سب کو اس بات کا بخوبی علم ہے کے ڈیزائننگ میں ٹیکسٹ سب سے ذیادہ اہمکتا کا حامل ہوتا ہے
خواہ وہ پوئٹری ہو یا گرافکس ڈیزائننگ ٹیکسٹ وہ واجڈ چیز ہے جس پر سب سے پہلے نظر پڑھتی ہے تو آج آپ سب دوستوں کے لئے ایک ٹیکسٹ سٹائل لے کر حاضر ہوا ہوں جو کے میں نے خود تیار کیا ہے
پہلے سوچا کے ٹیٹوریل لکھوں لیکن وقت کی کمی کی وجہ سے نہیں لکھا اس ک علاوہ بہت سے ممبرز مطلوبہ سٹائل بھی نہیں بنا سکتے تو ان سب ممبزر کے اس بات کو مدر مظر رکھتے ہوئے اس سٹائل کی
.asl
فائل ہی ایٹیچ کر دی اس کے ساتھ مندرجہ ذیل تصویر میں جو فوانٹ استعمال کیا
space age.ttf
وہ بھی فائل کے ساتھ ہے
اب مجھے دیں اجازت اور چیک کر کے ریپلائی ضرور کیجیے گا
واسلام
(ڈیگر(جہانگیر
[IMG]http://i1055.***********.com/albums/s507/Dagger6600/Text-Effect-By-Me.png[/IMG]
Bookmarks