السلام علیکم
دوستو میں نیٹ میں اس ایڈ کی وجہ سے پریشان ہو گیا ہوں۔
بار بار بائیں طرف اور اوپر کی جانب کھڑا ہے اور پیج چھوٹا ہو جاتا ہے۔
خصوصاً اخبار پڑھنے میں دشواری ہوتی ہے۔
جب تک اس کو ختم نہ کیا جائے۔
براہ کرم اس کو ختم کرنے کا حل بتائیں۔

[SIGPIC][/SIGPIC]
Bookmarks