ایک نقطہ بڑا عجیب ہے کہ قادیانی یہودیوں کے ساتھھ کیوں گٹھھ جوڑ کرتے ہیں اس میں کویی شک نہیں کی مرزایی برطانوی سامراج کی پیداوار ہیں اور مسلمانوں کو دھوکہ دینے کی کوشش کرتے ہیں
لیکن قادیانی فتنہ یورپ میں اپنا زور توڑ رہا ہے اب یہ صرف افریقہ کے باشندوں کو مالی امداد دے کرپھاسنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں لیکن ان میں اب وہ دم خم نہیں جوکسی زمانے میں ہوا کرتا تھا
امریکہ اور یورپ میں یہ لوگ اپنے آپ کو ستم ذدہ فرقہ دکھا کراُن کی ہمدردیاں جیتنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں
عرب ممالک میں کچھ سال پہلے عربوں کو پتہ چلا ہے کہ حقیقت میں ان کا روپ کیا ہے اب ان کے متعلق امام کعبہ کا فتوی بھی موجود ہے سکولون اور کالجوں میں ان لوگوں کا کافی زور ہے اور زیادہ تر یہ مال کے زور پر لوگوں کا دماغ خراب کرتے ہیں لیکن ان کی تبلیغ کا اثر زیادہ نہیں رہتا
انڈیا میں ان کا زور بہت ہے ان کا مسلم ٹی وی جو لندن سے دوسیٹلاییٹ چینل نشر کرتا ہے انڈیا میں سادہ لوح مسلمان اسکو کافی دیکھتے ہیں حتی کہ انڈیا میں انہوں نے مساجد کے اندر سیٹلاییٹ لگاے ہوے ہیں انڈیا میں انکو تبلیغ کی اجازت ہے
بہرحال قادیانی کافر یا یہودی یا عیسایی سے زیادہ خطرناک ہیں کیوینکہ یہ سب لوگ اپنے مذہب میں کھل کر سامنے آتے ہیں جبکہ قادیانی اسلام کا لبادہ اُوڑھ کر وار کرتے ہیں
Bookmarks