السلام علیکم بھائیوں۔
میں یہاں ایکسل کی ایک فائل اپلوڈ کر رہا ہوں مجھے معلوم یہ کرنا ہے کہ میں نے جو فلٹر لگا یا ہے اسُ میں اے۔ٹی۔ایم سٹین کی ایک وقت میں ایک فائل ہی دیکھ سکتا ہوں۔ جب کہ میں یہ چاہتا ہوں کہ کوئی ایسا طریقہ ہو کہ اے۔ٹی۔ایم۔ سٹین کی تمام فائلیں بیک وقت ظاہر ہوجائے بمع اسِ کے ٹوٹل کے۔
Bookmarks