بے حد شکریہ عدنان بھائی آپ کے ریپلائے کا اور بھائی تحریر کو ان پیچ فارمیٹ میں ہی بھیجئے گا ڈیزائن نہ کیجئے گا اور انتظار رہے گا آپ کی تحریر کا انشا اللہ تعالی ایک نہ ایک دن آپ ٹائم نکالیں گے ہمارے لئے میگزین کیلئے بے حد شکریہ ۔[/QUOTE]

batany ka shukria...g ha bhai is bar InshaAllah.... Zror threr kro ga