وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام میگزین ٹیم کی جانب سے بہترین قدم
شاہد بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو یہ رینک
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
W salam shahid bhai aapko mubarak ho
وعلکیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بے حد شکریہ شہزاد بھائی تھریڈ بنانے کا ماشااللہ بہت اچھا تھریڈ بنایا ہے
اور بہت بہت مبارک شاہد بھائی کو کہ انہوں نے جیتا رائٹر آف دی منتھ کا رینک ایک ماہ کیلئے
Shahid Rasool
اور انشا اللہ تعالی شاہد بھائی کا قلمی تعاون ہمارے ساتھ ، میگزین کے ساتھ قائم و دائم رہے گا بہت بہت مبارک ہو شاہد بھائی
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
شہزاد بھائی،
بہت ہی اچھا تھریڈ بنایا ہے آپ نے¤
اور
شاہد بھائی آپ کو میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو یہ رینک حاصل کرنے پر
shahid bhai ap ko bahot bahot mubark ho.
Shehzad bhai boht acha thread bnaya mere liye
Boht boht shukria mag team ka jinho ne meri tehreer ko mag k laiq samjha
boht boht shukria
jazakALLAH
[CENTER][COLOR="Purple"][SIZE="4"][COLOR="Red"]Exams[/COLOR] Are [COLOR="DarkOrchid"]Finished[/COLOR][/SIZE] [/COLOR][SIZE="5"][COLOR="Magenta"]Now I [COLOR="DimGray"]Am [/COLOR][COLOR="DarkOrange"]Back[/COLOR]...[/COLOR][/SIZE]
:yahoo:[/CENTER]
Bookmarks