Quote Shehzad Iqbal said: View Post

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
لو جی بڑے بھائی (عقل ، علم میں ) بھی آگئے

میرے استاد محترم میرے بھائی بہت بہت شکریہ کہ آپ آئے اور دلی معذرت کہ آپ کی تحریر میری وجہ سے رہ گئی

پر کیا کروں استاد جی اس میں بھی آپ کا ہی قصور ہے (ویسے تو قصور بابا بھلے شاہ اور نور جہاں کا ہے ) پر یہ قصور وہ جرمانے والا قصور ہے اب آپ مجھے نہ دو چار چھ سو بوری بادام دے رہے ہیں کہ وہ میں کھا کہ یاداشت ٹھیک رکھوں تو قصور آپ کا ہی ہوا۔۔ تو پہلے تو آپ جلدی سے بادام ارسال کردیں کہ میری یاداشت ٹھیک ہوجائے ورنہ کل کو آپ میرے سامنے آئیں گے اور میں کہوں گا چاچا بشیر یہ آپ کو کیا ہوگیا آپ تو پچاس سے پھر پچیس پہ آگئے۔۔

میگزین کے سلسلے سے جڑے رہنے کا دلی شکریہ فصیح بھائی۔۔
اللہ پاک آپ کو جزائے خیر سے نوازے۔۔آمین




kya kahun ab main