دانش بھیا وعلیکم السلام
بہت ہی معلوماتی کلاس شئیر کی ہے آپ نے
خاص طورپر
ایچ ٹی ایم ایل 5 اور ایچ ٹی ایم ایل کے فرق کو بھی جو سیکھنے کو ملا ہے اس کلاس میں
ہمارے ساتھ یہ کلاس شئیر کرنے کا بہت شکریہ