نام تو عبدالدار ہی تھا پر وجہ یہ نہیں تھی ۔۔
اور دوسرے پیغمبر حضرت جرجیس علیہ السلام تھے حضرت یحیحی علیہ السلام نہیں۔۔
iqraiqbal said:
جواب نمبر 1:حضرت عبد اللہ کا پہلا نام عبد الدار تھا اور ان کا نام عبد اللہ ان کے والد حضرت عبد المطلب نے رکھا تھا ۔یہ حضرت عبد المطلب کے سب سے چھوٹے بیٹے تھے۔چونکہ وہ اللہ کو مانتے تھے اس لیے ان کا نام عبد اللہ ر کھا تھا۔
جواب نمبر2:حضرت زکریا علیہ اسلام کو آرے سے چیر دیا گیا تھا وہ دشمنوں سے بچ کر جب درخت کے تنے میں چھپے تو شیطان نے دشمنوں کو ان کے بارے میں بتایا کے وہ درخت کے تنے میں تو دشمنوں نے تنے سمیت درخت کو آرے سے چیر دیا۔جس میں حضرت زکریا کا سر مبارک آرے سے کٹ گیا۔
دوسرے پیغمبر حضرت یحییٰ علیہ اسلام ہیں جو حضرت زکریا کے بیٹے ہیں۔
Bookmarks