اپنی آنکھوں میں بڑی دیر چُبھا عید کا چاند
کل بہت سے مُلکوں میں عید ہے اُس کی مناسبت سے چند اشعار اوردوستوں کو عید کی بہت بہت مبارک ہو۔
.................................................. .........
اُن کے ابرُوئے خمیدہ کی طرح تیکھا ہے
اپنی آنکھوں میں بڑی دیر چُبھا عید کا چاند
تلخیاں بڑھ گئیں جب زیست کے پیمانے میں
گھول کے درد کے ماروں نے پیا عید کا چاند
.................................................. ......
Un ke abroo-e-khameeda ki tarah teekha hai
Apni aankhoN ma baRi dair chubha EID ka chaand
TalkhiyaaN baRh gaeiN jab zeest ke paimaane' ma
Ghol ke dard ke maaroN ne piya EID ka chaand
اِحتیاط سے پھینکو سنگ بدگُمانی کے
دوستی کے آئینے ان سے ٹُوٹ جاتے ہیں
Bookmarks