السلام علیکم
میری جانب سے سب ممبران کو بہت بہت عید مبارک ہو

دوستو یہ تھریڈ بنانے کی ضرورت اس لیے پیش آئی کے یہاں آنے والے نیو ممبرز کو اس بات کا پتا نہیں ہوتا کہ کونسا تھریڈ کس سیکشن میں بنایا جاتا ہے نیو ممبرز کے علاوہ یہاں کچھ ایسے پرانے ممبرز بھی ہیں جن کو آئی ٹی ڈی کا ممبر بنے ہوئےکافی عرصہ گزر چکا ہے لیکن وہ پھر بھی غلط سیکشن میں تھریڈ بناتے ہیں یا پھر جان بوجھ کر ایسا کرتے ہیں یا پھر یہ سوچتے ہیں کہ ایسے سیکشن میں تھریڈ بنایا جائے جس کا وزٹ موڈز اور سپر موڈز زیادہ کرتے ہیں یا ممبرز جس سیکشن میں وزٹ زیادہ کرتے ہیں تاکہ ان کا تھریڈ جلد نظروں میں آجائے تو اس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ وہ تھریڈ آربی ہو جاتا ہے اور پھر وہ ممبرز افسوس کرتے ہیں کہ اور موڈز کو براکہتے ہیں کہ ہمارے تھریڈز موو کر دئیے گئے آربی میں ڈلیٹ کر دیے گئے
کونسا تھریڈ کس سیکشن میں بنایا جائے

اب میں آپ کو بتاتا ہوں کہ کونسا تھریڈ کس سیکشن میں بنایا جائے تھریڈ بناتے ہوئے سب سے پہلے یہ دیکھا جائے کہ آپ تھریڈ بنا کس چیز کے متعلق رہے ہیں پھر اسی سے متعلقہ سیکشن میں جا کر نیو تھریڈ کرئیٹ کریں

اب میں بتاتا ہوں کہ کونسے سیکشن میں کونسا تھریڈ بنائیں

Contest Section
یہ سیکشن ایسے سوالات کے لیے ہے جن سے ذہنی آزمائش ہوتی ہو ذہن کی وزش ہوتی ہو اگر آپ کوئی ذہنی آزمائیش کا سوال کرنا چاہتے ہیں تو اس سیکشن میں کر سکتے ہیں اس سیکشن میں صرف اردو میں تھریڈ بنانے کی اجازت ہے رومن اردو میں تھریڈ بنا نے سے وہ تھریڈ ڈلیٹ کر دیا جاتا ہے
اس کے علاوہ اس سیکشن میں ایسے بونگے سوالات کرنے کی ضرورت نہیں ہے کہ
لوکی کے کتنے نام ہیں ، انسانوں میں سب سے زیادہ بیماری کونسی ہے،سوئی میں دھاگہ ڈالنے کا طریقہ بتائیں
ایسے سوالات ڈلیٹ کردئیے جاتے ہیں

سوالات اس قسم کے بنائیں
مغلیہ خاندان کا آخری بادشاہ کون تھا، بادشاہی مسجد کس کے دور میں تعمیر کی گئی وغیرہ وغیرہ اس سے انسان کی نالج بڑھتی ہے ایسے تھریڈز کو کوئی اس سیکشن سے موو یا کلوز نہیں کرے گا

Introduction

یہ سیکشن صرف تعارف پیش کرنے کے لیے ہے اس سیکشن میں آپ صرف اپنا انٹروڈکشن کرا سکتے ہیں اپنے بارے میں بتا سکتے ہیں اس لیے جس کسی نے بھی خود کو متعارف کرانا ہو وہ اس سیکشن میں تھریڈ بنائے

Greetings

اگر کسی بھی ممبر کو مبارکباد دینی ہے یا کسی کو برتھ ڈے وش کرنا ہے تو اس گریٹنگ کے سیکشن میں تھریڈ بنائیں


New Member Training Center

اگر آپ نیو ممبرز کے لیے کوئی تھریڈ بنانا چاہتے ہیں تو اس سیکشن میں بنائیں یا پھراگر آپ کے ذہن میں کوئی ایسی چیز ہے جو آپ چاہتے ہیں کہ نیو ممبرز کو اس سے فائدہ ہو تو اس سیکشن میں آپ تھریڈ بنا سکتے ہیں


English It Zone

اگر کوئی تھریڈ انگلش میں بنانا ہے تو وہ اس سیکشن میں بنائیں اس میں رومن اردو میں تھریڈ بنانا منع ہے


Courses

اگر آپ کوئی بھی کورس سٹارٹ کروانا چاہتے ہیں تو آپ اس سیکشن میں تھریڈ بنائیں گے اس کورس سے متعلق اور کورس سٹارٹ کرانے سے پہلے آپ کو ایڈمن کو بتانا ہو گا تاکہ وہ آپ کے کورس کا ایک فولڈر بنا دے پھر اس کورس کو جاری رکھنا اور کلاسز پوسٹ کرنا آپ کا کام ہے اس سیکشن میں صر ف کورس پوسٹ کیا جا سکتا ہے اور کلاسز پوسٹ کی جا سکتی ہیں اس کے علاوہ کوئی بھی ہیلپ یا ٹرک نہیں پوسٹ کی جا سکتی


Urdu Tutorials & Designing

اس سیکشن میں کوئی بھی ٹوٹوریل جو اردو میں ہو وہ پوسٹ کیا جاسکتا ہے یا ڈیزائننگ سے متعلق کوئی ٹوٹوریل ہو وہ اردو میں پوسٹ کیا جا سکتا ہے


Computer Articles

اس سیکشن میں کمپیوٹر سے متعلقہ کوئی بھی نیوز دے سکتے ہیں اس کا ایک سب سیکشن ہے ٹپس اینڈ ٹرکس کے نام سے اس میں آپ کمپیوٹر سے متعلق کوئی بھی تھریڈ شئیر کر سکتے ہیں اس سیکشن میں صرف اردو میں تھریڈ بنانے کی اجازت ہے رومن اردو میں بنائے گئے تھریڈ موو کر دئیے جاتےہیں


Software Reviews

اس سیکشن میں کسی بھی سافٹوئیر کا ریویو پیش کیا جا سکتا ہے ڈاونلوڈ لنک اور سکرین شاٹس دینا ضروری ہوتا ہے اس سیکشن میں صرف اردو میں تھریڈ پوسٹ کیا جا سکتا ہے رومن اردو میں تھریڈ پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں ہے



Website Reviews

اس سیکشن میں کسی بھی ویب سائٹ کا ریویو پیش کیا جا سکتا ہے ڈاونلوڈ لنک اور سکرین شاٹس دینا ضروری ہوتا ہے اس سیکشن میں صرف اردو میں تھریڈ پوسٹ کیا جا سکتا ہے رومن اردو میں تھریڈ پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں ہے



General Discussion

اس سیکشن میں کمپیوٹر سے متعلق کوئی بھی تھریڈ بنا سکتےہیں اس میں رومن اردو الاوڈ ہے بغیر سکرین شوٹس کے تھریڈ پوسٹ کر سکتے ہیں کوئی ٹپ یا سافٹوئیر بھی شئیر کر سکتے ہیں


Anti-Hacking

اس سیکشن میں ہیکنگ کو روکنے اور ان سے بچنے کے طریقے شئیر کیے جاتے ہیں اس میں بھی رومن اردو الاوڈ ہے


E-Books

اس سیکشن میں کوئی بھی ای بک شئیر کی جاسکتی ہے وہ ایجوکیشنل ہو ،کمپیوٹر اور انٹرنیٹ سے متعلق ہو کوئی میگزین ہو آپ شئیر کر سکتے ہیں اس میں بھی رومن اردو الاوڈ نہیں ہے جو بھی تھریڈ بنائیں گے کتا ب سے متعلق وہ اردو میں لکھیں گے


PC Games

اس سیکشن میں کوئی بھی گیم شئیر کر سکتے ہیں اس میں بھی رومن اردو الاوڈ ہے اس کا ایک سب سیکشن ہے
Help/Request (PC Games)
جو بھی گیم چاہیے ہو اس سیکشن میں رئیکوئیسٹ کر سکتے ہیں


Ask an Expert

اس سیکشن میں کمپیوٹر سے متعلق کوئی بھی پرابلم شئیر کی جاسکتی ہے موبائل سے متعلق پرابلم شئیر کرنے پر وہ ریموو کر دی جائے گی صرف کمپیوٹر سے متعلق سوالات شئیر کرنے کی اجازت ہے اس میں رومن اور اردو دونوں میں تھریڈ بنا سکتے ہیں اس میں ایسے سوالات نہ پیش کئے جائیں
گنجے پن کا علاج بتائیں , کیل مہاسوں کا علاج بتائیں ،مجھے یہ بیماری ہے اس کا علاج بتائیں
ایسے سارے سوالات ریموو کر دئیے جاتے ہیں
اگر آپ کو اپنی کسی پرابلم کا حل ڈھونڈنا ہو تو وہ آپ اس سیکشن کے سب سیکشن جس کا نام ہے
Solved Problems (IT)
اس میں ڈھونڈ سکتے ہیں


Educational Discussion

اس سیکشن میں ایجوکیشن سے متعلق کوئی بھی نیوز شئیر کی جا سکتی ہے ایجوکیشن سے متعلق کوئی بھی معلومات شئیر کی جا سکتی ہے لیکن پور ی تفصیلات کے ساتھ اور صرف اردو میں پوسٹنگ کی جا سکتی ہے رومن اردو میں پوسٹنگ کرنے سے تھریڈ ڈلیٹ کر دیا جا تا ہے اس سیکشن میں کوئی ویڈیو شئیر نہیں کی جا سکتی تعلیمی اداروں کی ویب سائٹ شئیر نہیں کی جاسکتی
اس سیکشن میں سوالات نہیں کیے جا سکتے
Classes
کلاسسز کے سیکشن میں کلاسسز پوسٹ کریں اس میں رومن اردو الاوڈ ہے
Overseas Study
اس سیکشن میں سٹڈی سے متعلق مواد شئیر کیا جاسکتا ہے اس میں بھی رومن اردو الاوڈ ہے
General Knowledge
اس میں جنرل نالج سے متعلق کوئی بھی مواد پیش کیا جا سکتا ہے چاہے وہ رومن اردو میں ہو یا اردو میں ہو
Educational Help
کسی بھی قسم کی ایجوکیشنل ہیلپ چاہیے ہو اس سیکشن میں تھریڈ بنائیں اس میں بھی رومن اردو میں تھریڈ بنا سکتے ہیں
[/COLOR]