(نیا اسلامی سال مبارک)
اسلامی سال اس جانباز انسان کی شہادت سے شروع ہوتا ہے.
جو 22 لاکھ مربع میل زمین پر تنہا حکومت کرتے تھے.
جو اپنے دور میں راتوں کو اٹھ کر لوگوں کی خبر گیری کیا کرتے تھے.
جن کے قدموں کی آھٹ سن کر شیطان میلوں دور بھاگ جاتے تھے.
جو حکمران ہونے کے باوجود بھی سوکھی روٹی کھاتے تھے.
جن کے خوف سے کفار کانپتے تھے.
وہ اسلام کے دوسرے خلیفہ حضرت عمر فاروق بن خطاب (رضی اللہ عنہ) ہیں.
جنہیں 1 محرم 24 ھجری کو شہید کیا گیا.
Bookmarks