~~Result of ITD Winner Rank~~Rabi ul Awal Designing Contest~~
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بسمہ اللہ الرحمٰن الرحیمہ

امید ہے آپ سب اللہ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہونگے

ربیع الاول کی آمد پر آئی ٹی دنیا میں ڈئیزائننگ کانٹیسٹ کرایا گیا اور اس کانٹیسٹ میں بہت سے ممبرز نے حصہ لیا اور اپنے پیارے پیارے ڈئیزائن ہمارے ساتھ شئیر کئے

آئی ٹی دنیا ونر رینک ربیع الاول ڈئیزائننگ کانٹیسٹ میں حصہ لینے والے تمام ممبرز کا شکریہ جنہوں نے اس کانٹیسٹ میں حصہ لے کر اس کانٹیسٹ کی رونق کو بڑھایا
تو انتظار کا وقت ختم ہوا
اب آتے ہیں ونر رینک کے حقدار ممبرز کے نام کے اعلان کی طرف
Name:  fireworks44q1.gif
Views: 428
Size:  181.2 KBName:  fireworks44q1.gif
Views: 428
Size:  181.2 KBName:  fireworks44q1.gif
Views: 428
Size:  181.2 KB
ghoost72
itHamlet
PT-Rizwan
Parwaana
ahadi958
Gilani_Pgc
Name:  fireworks44q1.gif
Views: 428
Size:  181.2 KBName:  fireworks44q1.gif
Views: 428
Size:  181.2 KBName:  fireworks44q1.gif
Views: 428
Size:  181.2 KB

آپ سب کو میری اور آئی ٹی دنیا مینیجمنٹ کی طرف سے بہت بہت مبارکباد
امید ہے آپ سب اسی طرح اپنے ڈئیزائنز ہمارے ساتھ شئیر کرتے رہے گیں