وعلیکم اسلام
واہ کیا بات ہے
تمام جیتنے والے بھائیوں کو بہت بہت مبارک ہو
وعلیکم اسلام
واہ کیا بات ہے
تمام جیتنے والے بھائیوں کو بہت بہت مبارک ہو
وعلیکم اسلام
واہ کیا بات ہے
تمام جیتنے والے بھائیوں کو بہت بہت مبارک ہو
w.salam
jeetny waly sab members ko bohat bohat mubarik ho
Thanks To All
آئی ٹی دنیا منیجمنٹ جہنوں نے اس شاندار مقابلے اہتمام کیا
اور ممبرز کی حوصلہ افضائی کے لئے رینک کا اعلان کیا۔
بہت بہت شکریہ
جیتنے والے تمام ممبرز کو مبارک باد
آپ سب کا بہت شکریہ
اور ونرز حضرات خالی خولی شکریہ سے کام نہ چلائیں اب مجھے شہزاد بھائی کے جیسے کھانا وانا تو نہیں چاہیئیے مگر پھر بھی
آپ سب ونرز سے ایک بات منوانی ہے ارے ارے آپ سب ڈریں نہیں
آسان سا کام ہے آپ سب کے پاس جب تک یہ رینک موجود ہے آپ سب نے اچھی کارکردگی دیکھانی ہے
آپ سب نے وی آئی پی سیکشن کو روشن کرنا ہے وہ ایسے کہ آپ سب نے اچھے اچھے تھریڈز اور ذیادہ ذیادہ تھریڈز بنانے ہیں لیکن رولز کا بھی خیال رکھنا ہے
امید ہے آپ یہ اتنی چھوٹی سی بات کو ضرور پورا کریں گیں
Bookmarks