السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

دوستو امید ہے آپ سب ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔

آئی ٹی دنیا پہ بہترین کام کی بنیاد پہ تین ممبرز کو شامل کیا گیا ہے آئی ٹی دنیا کی ٹیم میں

ٹیم میں شامل ہونے والے ممبرز میں
فاطمہ شاہ اور نجم میرانی کو بطور موڈریٹر ذمہ داریاں دی گئی ہیں
اور معین کو ہر وقت مدد کے لئے تیار رہنے اور مدد کرنے پہ ایکسپرٹ رینک دیا گیا ہے۔

اللہ پاک آپ سب کو زندگی کے ہر ہر موڑ پہ کامیابی نصیب کرئے۔میری طرف سے دلی مبارک باد۔