I would like to learn Mirrosoft Excel . How it possiable please ....!?
I would like to learn Mirrosoft Excel . How it possiable please ....!?
السلام علیکم
آئی ٹی دنیا میں خوش آمدید
آئی ٹی دنیامیں سیگنیچرز میں اتنے بڑے سائز کی امیج لگانا سختی کے ساتھ منع ہے۔۔۔آئی ٹی دنیا ٹیم
سلام
آپ کو اس فورم میں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی
اُمید ہے کہ آپ کا سفر اچھا رہے گا
اور آپ اس فورم پر سیکھنے اور سیکھانے کے عمل میں شریک ہونگے
آئی ٹی ڈی کی پوری ٹیم کی جانب سے میں آپ کو خوش آمدید کہتی ہوں
آئی ٹی ڈی کے اصولوں کو دھیان میں رکھے
سُلطانہ مُصطفیٰ
Bookmarks