السلام عليكم
آئی ٹی دنیا كے محترم ممبرز آج پھر حاضر ہوئى ہوں ايک نئى كتاب كيساتھ جس كا نام ہے _
¤گناہوں سے بچنے كا راستہ¤
الله تعالى كے طرف لوٹنے كے لئے سب سے پہلے گناہوں كى معافى مانگنے كى ضرورت ہے الله تعالى كى ايک بہت بڑى نعمت يہى ہے كہ اس نے توبہ كا دروازہ اپنے بندوں كے لئے كھول ركھا ہے تاكہ گناہوں كى وجہ سے وہ كسى كھائى ميں گر نہ پڑيں بلكہ سنبھل كر پھر سے آگے بڑهيں _
گناہ انسان كو اونچائى سے نيچے گراتا ہے ليكن استغفار اسے دوبارہ اوپر اٹھاتا ہے اور اسے پھر سے آگے بڑهنے كا موقع ديتا ہے _
اسى استغفار كى وجہ سے انسان جانوروں جيسا يا ان سے بھى بدتر بننے سے بچ سكتا ہے ورنہ گناہ انسان كى روح كو اس كے اندر كى پاكيزگى كو اور اس كے شيشے جيسے صاف دل كو زنگ لگا ديتا ہے _
Bookmarks